ETV Bharat / state

بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح 12.8فیصد - مغربی بنگال

مرکزی بین وزارتی ٹیم سربراہ نے کہاکہ ریاست مغربی بنگال کوروناوائرس سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ ریاست میں بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح ہے

بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح 12.8فیصد

author img

By

Published : May 4, 2020, 8:11 PM IST

مرکزی بین وزارتی ٹیم جو ایک عشرے سے زاید وقت تک مغربی بنگال کے سات اضلاع میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت کی تیاریوں، لاک ڈاؤ ن کی صورت حال اوردیگر تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد بین وزارتی مرکزی ٹیم کے سربراہ اپوروا چندرا نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح 12.8فیصد ہے۔

بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح 12.8فیصد
بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح 12.8فیصد

دہلی روانہ ہونے سے قبل چندرا نے اپنے ریاستی چیف سیکریٹری اپوروا چندر کو خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں سب سے زیادہ بنگال میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح ہے۔یہ ثابت کرتا ہے کہ ریاست میں کم جانچ ہوئے ہیں، کورونا وائرس کے مریضوں کی شناخت اور نگرانی میں کوتاہی برتی گئی ہے۔

چندر ا نے کہا کہ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بلیٹن اور مرکزی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بلیٹن میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہے۔

دو ہفتے تک دو مرکزی بین وزارتی ٹیم نے کلکتہ کے ساتھ اضلاع کلکتہ، شمالی24پرگنہ،ہوڑہ، مشرقی مدنی پور، کالمپونگ، جلپائی گوڑی اور دارجلنگ کا دورہ کرنے کے بعد مرکزی ٹیم قومی راجدھانی دہلی لوٹ چکی ہے۔اس درمیان ٹیم کے دورے کو لے کر سیاسی بیانات بھی خوب ہوئے اور ایک دوسرے کی تنقید کی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.