ETV Bharat / state

Police Action Against Vegetable Sellers: مالدہ میں سڑکوں پر غیر قانونی پارکنگ، سبزی فروشوں کے خلاف کارروائی - مغربی بنگال کی خبریں

مالدہ ضلع کے انگریز بازار علاقے Angrez Bazar Area میں سڑکوں پر غیر قانونی پارکنگ Illegal Parking on The Streets اور فٹ پاتھ پر دکان لگانے والے سبزی فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی سے کشیدگی پھیل گئی۔

سبزی فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی
سبزی فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 3:54 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے انگریز بازار علاقے میں سڑکوں پر غیر قانونی پارکنگ اور فٹ پاتھ پر دکان لگانے والے سبزی فروشوں کے خلاف پولیس کی کارروائی سے کشیدگی Tensions over Police Action پھیل گئی۔

پولیس اور انگریز بازار میونسپل ایڈمنسٹریٹو بورڈ Municipal Administrative Board کے سربراہ کی نگرانی میں انگریز بازار سے متصل قومی شاہراہ کے قریب غیر قانونی پارکنگ اور فٹ پاتھ پر دکان لگانے والے سبزی فروشوں Vegetable Vendors Setting Up Shop on The Sidewalk کے خلاف کارروائی کی گئی۔

انگریز بازار میونسپل ایڈمنسٹریٹو بورڈ کے سربراہ آسیش منڈل نے کہا کہ قومی شاہراہ اور اس سے متصل سڑکوں کے کنارے غیر قانونی پارکنگ اور فٹ پاتھ پر دکان لگانے والوں کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Car Parking in GMC Anantnag: جی ایم سی کے لئے جلد ہی ایک مخصوص کار پارکنگ شروع ہوگی

انہوں نے کہا کہ ٹریفک نظام اور آمدورفت کو بہتر بنانے کے لئے غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے۔ غیر قانونی پارکنگ سے ٹریفک نظام پوری طرح سے متاثر ہوتی ہے۔ اس سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سبزی فروشوں اور دکانداروں کو بھی فٹ پاتھ سے ہٹانے کے لئے کارروائی کی جا رہی ہے۔ فٹ پاتھ عام لوگوں کے لئے ہے نا کہ سبزی فروخت کرنے اور دکان لگانے کے لئے ہے۔

انگریز بازار تھانے کے او سی ٹریفک شانتی ناتھ پانجا نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ اب تک 23 سے 25 گاڑیوں کے مالکوں کے خلاف چالان کاٹا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.