ETV Bharat / state

'وقت آنے پر پتہ چل جائے گا کہ میں کدھر جاؤں گا' - وقت آنے پر

ترنمول کانگریس کے رہنما اور سابق کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر شوبھن چٹر جی نے بیساکھی بنرجی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران  پارٹی میں اپنی واپسی کے سوال پر کہاکہ وقت آنے پر پتہ چل جائے گا کہ وہ کدھرجائیں گے۔

'وقت آنے پر پتہ چل جائے گا کہ میں کدھر جاؤں گا'
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 8:21 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جامعت ترنمول کانگریس کے رہنما اور سابق مئیر سوبھن چٹرجی نے آج ترنمول کانگریس میں واپسی کے سوال پر کہا کہ وقت آنے پر پتہ چل جائے گا کہ میں کدھر جاؤں گا۔

ملی الامین کالج کے موجودہ صورتحال پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بیشاکھی بنرجی کے ساتھ سوبھن چٹرجی بھی موجود تھے جہاں گزشتہ 23 جولائی کو ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی اور سوبھن چٹرجی کے درمیان ہوئی میٹنگ پربات چیت کی گئی۔

اس میٹنگ کے متعلق بتایا کہ گزشتہ 23 جولائی کو پارتھو چٹرجی ان کے گھر آئے اور پارتھو چٹرجی نے میرے ساتھ رہے ہیں اور ایک ہی پارٹی میں تھے۔

اسی لئے مجھے ان کا گھر آنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔اس دن ان کے ساتھ کافی دیر تک باتیں ہوئیں ۔اس دن بیشاکھی بنرجی بھی موجود تھی۔

بیشاکھی بنرجی کے مسئلے پر بھی بات ہوئی تھی ۔انہوں نے خود وعدہ کیا تھا کہ بیشاکھی بنرجی کی ذمہ داری ان کی ہے۔ کچھ نہیں ہوگا۔ ان کو نہیں ہٹایا جائے گا۔

لیکن اس کے بعد بھی ان کو قدم قدم پر ذلیل کیا جا رہا ہے ۔اس کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ کدھر جائیں گے ان کا فیصلہ کیا ہوگا ۔اس کا فیصلہ وقت آنے پر ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہ اس دن میٹنگ میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی تھی کہ پارٹی میں واپسی نہ کرنے پر بیشاکھی بنرجی کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.