ETV Bharat / state

موہن بگان کی بڑی جیت - آ ئی لیگ کے اہم میچ

مانو ز گونسالزکے دوگول کی بدولت موہن بگان نے  تراؤ،ایف سی کو یطرفہ مقابلے میں چارٓصفر سے شکست دے کر آ ئی لیگ میں پہلی جیت درج کی ۔

موہن بگان کی بڑی جیت
موہن بگان کی بڑی جیت
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:31 PM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی لیگ کے اہم میچ میں میزبان ٹیم موہن بگان اور مہمان ٹیم تراؤ ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

موہن بگان کی بڑی جیت
موہن بگان کی بڑی جیت

میزبان ٹیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے چوتھے منٹ پر مانوز کونسالز کے گول کی بدولت ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی۔

کھیل کے 38 ویں منٹ پر وی پی سہیل نے گول کرکے موہن بگان کو دوصفر سے آگے کردیا۔

موہن بگان کی بڑی جیت
موہن بگان کی بڑی جیت

پہلے ہاف میں تراؤ ایف سی کی تمام کوشش کے باوجود کوئی گول نہیں ہوسکا۔ موہن بگان دوصفر کی سبقت برقراررکھنے میں کامیا ب رہی۔

دوسر ے ہاف میں بھی موہن بگان کی جانب سے دلچسپ اور سنسنی خیز مظاہرہ جاری رہا۔

موہن بگان کی بڑی جیت
موہن بگان کی بڑی جیت

دوسرے ہاف کے 47 ویں منٹ پر مونوز گونسالز نے گول کرکے موہن بگان کو 0۔3 کی سبقت دلائی۔ اس میچ میں مانوز گونسالز کا یہ دوسرا گول تھا۔

موہن بگان کی 0۔3 کی سبقت حاصل کرنے کے باوجود تراؤ ایف سی پر دبدبہ برقراررکھا اور اسے کھل کر کھیلنے کو موقع نہیں دیا۔

کھیل کے انجوری ٹائم میں شھوگھوش نے گول کرکے موہن بگان کو0۔4 کی ناقابل شکست برتری دلائی۔

موہن بگان نے تراؤ ایف سی کو 0۔4 گول سے شکست دے کر آ ئی لیگ میں پہلی جیت درج حاصل کی ۔

موہن بگان تین میچوں میں ایک جیت ،ایک ڈرا اور ایک ہار کی بد ولت چطار پوائنٹ کے ساتھ لیگ ٹیبل میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔

موہن بگان کے کوچ ویکو نا نے کہاکہ ٹیم کی کار کردگی تشفی بخش رہی۔ میں ٹیم کی کار کردگی سے بہت خوش ہوں۔ میری خوشی اور بڑھ جاتی اگر اسکور 0۔6 رہاتھاتو۔

انہوں نے کہاکہ اگلے میچ میں اس سے بہترین کھیل کامظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ امید ہے کہ کھلاڑی اپنی طرف سے بہترین کھیل کامظاہرہ کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.