ETV Bharat / state

Calcutta HC on KMC Election: 'الیکشن کمیشن، کولکاتا کارپریشن انتخابات متلوی کرنے پر غور کرے' - بنگال کارپوریشن انتخابات کو ملتوی کرنے کا حکم

کلکتہ ہائی کورٹ نے Calcutta High Court Directs Election Commission مغربی بنگال الیکشن کمیشن کو چار اضلاع میں کولکاتا کارپوریشن انتخابات KMC Election ملتوی کرنے سے متعلق 48 گھنٹوں میں جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو 48 گھنٹوں میں جواب دینے کی ہدایت
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:50 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کورونا کیسز میں تشویشناک اضافے کے درمیان 22 جنوری کو ہونے والے کارپوریشن انتخابات Calcutta High Court Directs Election Commission پر خطرے کا بادل منڈلانے لگا ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے ایک بار مغربی بنگال انتخابی کمیشن کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہاکہ انتخابات کرانا ہے یا نہیں اس سلسلے میں جلد از جلد کوئی فیصلہ لینا ہوگا Calcutta HC on KMC Election۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے کہاکہ وہ کسی ایک معاملے پر بار بار ایک ہی بات نہیں کر سکتی ہے۔ متعلقہ اداروں کو خود ہی فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس سلسلے میں کون پہل کرے گا۔'

سماعت کے دوران کلکتہ ہائی کورٹ نے موجودہ صورتحال انتخابات کرائے جانے کے لیے موضوع نہیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ چار اضلاع میں 22 جنوری کو ہونے والے انتخابات کو کم از کم چار سے چھ ہفتوں تک کے لیے ملتوی کر دیا جائے۔'

انہوں نے کہاکہ' مغربی بنگال انتخابی کمیشن کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر کلکتہ ہائی کورٹ کو انتخابات ملتوی کرنے کو لے فیصلہ کرنا ہی پڑے گا۔'

واضح رہے کہ کلکتہ ہائی کورٹ میں گزشتہ جمعرات سے 22 جنوری کو ہونے والے کارپوریشن انتخابات کو ملتوی کرنے پر سماعت جاری ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت اور ریاستی انتخابی کمیشن سے انتخابات ملتوی کرنے کے سلسلے میں پھٹکار لگائی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.