ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation Election : کولکاتا کارپوریشن انتخابات، پولنگ کل، سخت سیکورٹی انتظامات - کولکاتا الیکشن کے تعلق سے بی جے پی پہنچی کورٹ

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات Kolkata Municipal Corporation Election کے مدنظر جنوبی کولکاتا کے مختلف وارڈز میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

پولنگ کے لیے کولکاتا میں سخت سکیورٹی
پولنگ کے لیے کولکاتا میں سخت سکیورٹی
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 9:44 PM IST

مغربی بنگال میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 کے لیے اتوار(19 دسمبر) کے روز 144 وارڈز میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

پولنگ کے لیے کولکاتا میں سخت سکیورٹی

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے پیش نظر مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ وارڈ نمبر 66، پورٹ علاقہ خضرپور اور تاریخی شہر میٹیابرج سمیت تمام وارڈوں میں سخت سکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کولکاتا سے متصل ضلع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، ہوڑہ کی شہر سے جوڑنے والی سڑکوں پر خاص نظر رکھی جا رہی ہے۔

اس کے علاوہ اہم سڑکوں پر ناکہ بندی ہے اور چیکنگ بھی جاری ہے Frisking in Kolkata in View of Local Body Election نیز مختلف اضلاع سے شہر آنے والے لوگوں سے پوچھ گچھ اور گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

غور طلب ہے کہ گزشتہ روز پولیس ہیڈ کوارٹر لال بازار میں پولیس کمشنر سومین مترا کی قیادت میں سکیورٹی انتظامات کو لے کر اعلیٰ سطح کی میٹنگ ہوئی تھی۔

کولکاتا پولیس کارپوریشن انتخابات کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کو لے کر کسی بھی طرح کے سمجھوتے کے موڈ میں نہیں ہے،

دوسری جانب بی جے پی نے کولکاتا پولیس کی نگرانی میں کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 کرانے پر تشویش کا اظہار کر چکی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے مرکزی فورسز کی نگرانی میں انتخابات کرانے کی بی جے پی کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ کورٹ نے معاملے کی سماعت 23 دسمبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔

اس کے بعد بی جے پی کے ریاستی یونٹ نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.