ETV Bharat / state

کولکاتا میں موسلا دھار بارش، معمولات متاثر

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 9:18 PM IST

آئندہ 48 گھنٹوں میں ہلکی اور تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔کولکاتا ہی نہیں بلکہ آس پاس کے اضلاع دونوں 24 پرگنہ،ہوڑہ ،ہگلی میں بھی تیز بارش کے امکانات ہیں۔

کولکاتا میں موسلا دھار بارش، معمولات متاثر
کولکاتا میں موسلا دھار بارش، معمولات متاثر

کولکاتا میں اچانک دوپہر سے ہو رہی تیز بارش سے عام زندگی رک سی گئی۔ایک گھنٹے سے زیادہ وقفے تک ہوئی موسلا دھار بارش کی وجہ سے کولکاتا کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔

تیز بارش کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی۔ مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔لگاتار ہوئی تیز بارش سے کاروبار پر بھی اثر پڑا۔

آب و ہوا دفتر نے پہلے ہی موسلا دھار بارش کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔آئندہ 48 گھنٹوں میں بھی مزید بارش ہونے کا امکان ہے۔

بدھ کی دوپہر سے کولکاتا و آس پاس کے علاقوں کے آسمان پر بادل چھا گئے۔ دن کے وقت اندھیرا ہو گیا۔اس کے ساتھ ہی تیز بارش بھی ہوتی رہی۔ لگاتار ایک گھنٹے سے زائد موسلا دھار بارش ہوتی رہی جس کے نتیجے میں کاروبار متاثر ہوا۔لگاتار ہوئی بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔اچانک شروع ہونے والی بارش کی وجہ سے مسافروں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:سومترا خان نے بی جے پی پی یوتھ ونگ کے ریاستی صدر کے عہدے سے مستعفی

کولکاتا میں لگاتار ہوئی بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں دیر تک پانی بھرا رہا کچھ علاقوں میں ابھی بھی بارش کا پانی جمع ہے۔کولکاتا کے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں پر بارش کے پانی جمع ہونے کا مسئلہ پرانا ہے۔جس کے نتیجے میں کئی بار حادثے بھی رونما ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے باوجود مسائل کو حل کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.