ETV Bharat / state

Green Signal to Action Against Factories and Warehouses: رہائشی علاقوں میں کارخانوں اور گودام کے خلاف کارروائی کو گرین سگنل - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں کارخانوں اور گوداموں قیام کے خلاف فائر بریگیڈ اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کو کارروائی کرنے کے لئے گرین سگنل دے دی. Green Signal to Action Against Factories and Warehouses in Residential Areas

رہائشی علاقوں میں کارخانوں اور گودام کے خلاف کارروائی کو گرین سگنل

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 1:44 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں کارخانوں اور گوداموں کے قیام کے خلاف کوئی نہیں ہے. کارخانوں اور گوداموں کو کس میں رکھا گیا ہے اس پر سوال اٹھتا رہا ہے. Green Signal to Action Against Factories and Warehouses in Residential Areas

رہاستی وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ پہلے رہائشی علاقوں میں چھوٹے پیمانے کے کارخانے اور گودام ہوا کرتے تھے لیکن ممتابنرجی کے اقتدار میں آنے کے بعد کارخانوں کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا. اس کے باوجود چند رہائشی علاقوں میں کارخانے اور گودام بھی ہیں. Green Signal to Action Against Factories and Warehouses

انہوں نے کہا کہ فائر بریگیڈ اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن ان ہی کارخانوں اور گوداموں کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں. رہائشی علاقوں میں قائم جن جن کارخانوں اور گوداموں کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ رہے گے انہیں کام کرنے کی اجازت ہو گی اس کے پاس نہیں ہوگا اس کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے.

یہ بھی پڑھیں:

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے ٹینگڑا میں بھیانک آتشزدگی کے واقعے سے متعلق کہا کہ فارنسک ٹیم کی جانچ جاری ہے. رپورٹ آنے کے بعد ہی اس سلسلے میں واضع طور کچھ کہا جا سکتا ہے.

انہوں نے کہا کہ آتشزدگی سے متاثر کنبوں سے ہمدردی ہے. انتظامیہ ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.