ETV Bharat / state

Great Revolutionary Chue Guevera ارجنٹائنا کے عظیم انقلابی رہنما چی گویرا کی بیٹی 25 برس بعد کولکاتا آئیں گی - کولکاتا کے علیم الدین اسٹریٹ

ارجنٹائن کے عظیم مارکسی انقلابی رہنما چی گویرا کی بیٹی الیڈا گویرا تقریباً 25 سال بعد مغربی بنگال کا دورہ کرنے والی ہیں۔ الیڈا چی کی پوتی ایسٹیفنیا گویرا کے ساتھ آرہی ہیں۔ وہ 20 اور 21 جنوری کو دو دن کے لئے ریاست میں رہیں گی۔ ریاست کی لفٹ فرنٹ کی جماعتوں کی جانب سے ان کا خصوصی استقبال کیا جائے گا۔Almeida Guevera Will Visit Kolkata

ارجنٹائنا کے عظیم انقلابی رہنما چی گویرا کی بیٹی 25 برس بعد کولکاتا آئیں گی

author img

By

Published : Jan 14, 2023, 5:12 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے علیم الدین اسٹریٹ میں واقع سی پی آئی (ایم) کے ریاستی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ ارجنٹائنا کے عظیم انقلابی رہنماچی گویرا کی بیٹی کولکاتا آنے والی ہیں۔ان کے استقبال کے لئے تیاری جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاست میں لفٹ فرنٹ کی طرف سے نہ صرف سلامی دی جائے گی بلکہ وہ انڈین اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ، جادو پور یونیورسٹی، کالج اسٹریٹ اور بیرکپور بھی جا کر چی گویرا پر خصوصی گفتگو کریں گے۔ .اس سلسلے میں خصوصی بات چیت اور استقبالیہ بھی منعقد کیا جائے گا۔

سی پی آئی (ایم) ذرائع کے مطابق وہ دنیا میں لفٹ فرنٹ کی پوزیشن اور نئے اقدامات، پروگرام یا چیلنجز کے بارے میں بھی بات کر سکتی ہیں۔ آل انڈیا اپیس اینڈ سالیڈیرٹی آرگنائزیشن (اے آئی پی ایس او) کے ممبران کولکاتا پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں پورے پروگرام کے بارے میں تفصیلات فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں:Tripura Assembly Election 2023 سی پی آئی ایم، کانگریس اور موتھا میں سیٹوں پر معاہدہ

اے آئی پی ایس او کی ریاستی کمیٹی کے ممبران میں سے ایک سی پی آئی (ایم) کے رہنما رابن دیب نے کہاکہ 90 کی دہائی میں کیوبا کے پانچ انقلابیوں کی امریکی جیل سے رہائی کا مطالبہ کرنے کے لئے المیڈا رائے عوامی حماعت حاصل کرنے کے لئے مختلف ممالک میں گئی۔ 1998 میں کولکاتا کا بھی دورہ کیا۔ان کی تحریک کی وجہ سے امریکہ نے کیوبا کے انقلابیوں کو رہا کرنے پر مجبور ہوا،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.