ETV Bharat / state

کپل دیو اور سچن تندولکر کولکاتاپہنچے - ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر

کپل دیو اور سچن تندولکرتاریخی ٹسٹ میچ کا حصہ بننے کے لیے کولکاتا پہنچ گیے۔دونوں عظیم کرکٹروں کا ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں شاندار استقبال کیاگیا

کپل دیو اور سچن تندولکر کولکاتاپہنچے
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 1:29 PM IST

بھارت کے عظم کرکٹر کپل دیو اور ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر بھارتی کرکٹ کی تاریخ کا حصہ بننے کے لیے کولکاتا پہنچ گیے۔

کپل دیو اور سچن تندولکر کولکاتاپہنچے

عظیم ال راونڈر کپل دیواور مارڈن کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سچن تندولکر ایڈن گارڈن میں آج سے شروع ہونے والا بھارتی کرکٹ کی تاریخ کاپہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ میں شرکت کےلیے کولکاتاپہنچ گیے ہیں۔

کولکاتا کے نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کپل دیواور سچن تندولکر کا شاندار استقبال کیاگیا۔

دونوں عظم کرکٹر ائیرپورٹ سے راست دنیاکے سب سے خوبصورت اسٹیڈیم ایڈن گارڈن پہنچے۔

ایڈن گارڈن میں بی سی سی آ ئی کے صدر سوروگنگولی نے دونوں عظیم شخیصات کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے پہلے دن وزیراعلیٰ مغربی بنگال ممتابنرجی،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سمیت کئی عظیم شخصیات موجودتھیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.