ETV Bharat / state

گورنر کی ممتاحکومت پر تنقید - وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے درمیان تلیخیاں

گورنر جگدیپ دھن کھڑے نے ریاستی حکومت اور وزیراعلیٰ پرتنقیدکرتے ہوئے کہاکہ ریاست کے لیے سب کو مل کل کرکام کرنا چا ہیے۔

گورنر کی ممتاحکومت پر تنقید
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 4:21 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھن کھڑے اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے درمیان تلیخیاں بڑتھی جارہی ہے۔

گورنر کی جانب سےممتابنرجی پر مسلسل تنقید کی جارہی ہے جس سےماحول کیشدہ ہوگیا ہے۔

گورنر کی ممتاحکومت پر تنقید

گورنر جگدیپ دھن کھڑے نے ایک تقریب میں شرکت کے بعد نامہ نگاروں کوخطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیاست اورترقی دوالگ الگ چیزیں ہیں۔دونوں کو ایک ساتھ لے کر چلا نہیں جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست مغر بی بنگال میں کچھ ٹھیک نہیں ہورہا ہے۔یہاں سیاست اور ترقی دونوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس سے عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔

گورنرمغڑبی بنگال کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ریاست کے لیے کافی کام کیا ہے۔لیکن گزشتہ چند مہینوں کے دوران انہوں نے ترقی کے بجائے سیاست پر زیادہ کام کیا ہے۔

ترنمول کانگریس کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تنقیدبرائے تمعیرہونی چاہیے ۔لیکن کچھ بھی نہیں ہورہا ہے۔ ریاست کے تمام مسائل حل کرنے بجائے اس پر سیاست کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں ترقیاتی منصوبوں پر کام نہیں کیا جاہے ۔جتنے ترقیاتی منصوبے کو مکمل کرنے کے بجائے اس پر سیاست کی جاتی ہے۔

اگر تمام لوگ مل جل کرریاست کی ترقی کے لیے کام کریں گے تومغربی بنگال ترقی کرنے والی ریاستوں کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر ہوگئی۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت کو مرکز ی حکومت کے ساتھ مل کرکام کرنا چاہیے۔ مرکزی حکومت کے تمام ترقیاتی منصوبوں سے ریاستی حکومت کوفائدہ اٹھاناچاہئے۔ اس سے ریاست اور عام لوگوں کو بھلا ہو سکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.