ETV Bharat / state

Governor CV Anand Bose گورنر سی وی آنند کی بدعنوانی ور تشدد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی اپیل - مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا

گورنر سی وی آنند بوس نے عام لوگوں سے ریاست مغربی بنگال سے بدعنوانی اور گروہی تصادم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں تعاون کی اپیل کی ہے ۔

گورنر سی وی آنند کی بدعنوانی ور تشدد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی اپیل

author img

By

Published : Aug 8, 2023, 3:49 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں مرچنٹ چمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ایک میٹنگ کو خطاب کرتے ہوئے ریاست کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہندوستانی آئین میں بیان کردہ کثرتیت میں اتحاد کے موضوع پر ایک مباحثہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا جہاں گورنر مقررین میں سے ایک کے طور پر موجود ہے۔اس موقع پر سابق صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند بھی موجود تھے ۔

گورنر سی وی آنند بوس نے اپنی تقریر کے آخر میں ہندوستانی آئین پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ آئین کی تین اہم ذمہ داریاںہیں،،ہمیں ان کے مطابق ہی چلنا چاہئیے۔بنگال میں تشدد اور بدعنوانی کا معاملہ اٹھایا۔

یہ بھی پڑھیں:State Education Commission پرائیوٹ اسکولوں کی من مانی کو روکنے کےلئے کمیشن کی تشکیل کےلئے بل پاس

گورنر سی وی آنند بوس نے اس مسئلے پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم کی طرح میں بھی کہنا چاہتا ہوں کہ بنگال میں بدعنوانی کی جڑوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی کوشش میں تیزی لانے کی ضرورت ہے ۔ریاست میں تشدد کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔بدعنوانی اور تشدد پر قابو پانے کے لیے ہم سبھوں کو اضافی ذمہ داری اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.