ETV Bharat / state

Biman Banerjee over Jagdeep Dhankhar: گورنر پر اسمبلی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا الزام

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 4:58 PM IST

ریاستی اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے گورنر جگدیپ دھنکر پر مغربی بنگال اسمبلی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے کہا کہ گورنر جگدیپ دھنکر اکثر و بیشتر آئینی دائرے سے باہر نکل کر کام کرتے ہیں۔ وہ حکومتی فیصلے میں مداخلت کرتے ہیں۔ Biman Banerjee on Governor Jagdeep Dhankhar

اسمبلی کو سیاسی مقاصد کے لیےاستعمال کرنےکا گورنر پرالزام

کولکاتا: گورنر جگدیپ دھنکر اور ریاستی حکومت کے وزراء کے درمیان لفظی جنگ اب کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ اس میں شدت آتی گئی ہے۔پہلے گورنر جگدیپ دھنکر اور ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے درمیان ہی سوشل میڈیا پر لفظی جنگ محدود تھی لیکن اب اس کا دائرہ کار میں اضافہ ہو گیا ہے۔ Biman Banerjee on Governor Jagdeep Dhankhar

ریاستی اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے گورنر جگدیپ دھنکر پر مغربی بنگال اسمبلی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے کہا کہ گورنر جگدیپ دھنکر اکثر و بیشتر آئینی دائرے سے باہر نکل کر کام کرتے ہیں۔ وہ حکومتی فیصلے میں مداخلت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Jagdeep Dhankhar Criticises Mamata Govt: دوسری ریاستوں کو دیکھنے سے بنگال کا لا اینڈ آرڈر بہتر نہیں ہو سکتا، گورنر جگدیپ دھنکر

انہوں نے کہا کہ گورنر آئینی سربراہ ہوتے ہیں۔ انہیں حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور مشورہ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے لیکن وہ صرف بیان بازی کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گورنر کا حکومت مخالف بیان بازی کرنے کا کام نہیں ہے. لیکن وہ تمام پلیٹ فارم کو حکومت کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کی جانب سے اسپیکر بمان بنرجی کے بیان پر اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.