ETV Bharat / state

Bus Strike In South Bengalمغربی بنگال میں تہواروں کے موقع پر بس ہڑتال - مغربی بنگال میں تہواروں کا موسم

جنوبی بنگال کے بیشتر اضلاع میں مختلف مطالبات کو لے کر سرکارئ بسوں کے ملازمین نے مختلف مطالبات کو لے کر ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیا ہے۔ ہڑتال پر بیٹھے ملازمین نے ریاستی وزیرٹرانسپورٹ کی ہڑتال واپس لانے کی اپیل کوماننے سے انکار کردیا ہےبسوں کی ہڑتال کے سبب عام لوگوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Bus Strike In South Bengal

مغربی بنگال میں تہواروں کے موقع پر بس ہڑتال

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 5:28 PM IST

مغربی بنگال میں ان دنوں تہواروں کا موسم ہے۔ریاست کے تمام اضلاع میں تہواروں کو لے کر جوش و خروش عروج پر ہے ۔اسی درمیان جنوبی بنگال میں سرکاری بس ملازمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔بس ملازمین کی ہڑتال کا یہ چھٹا دن ہے۔Government Buses Stopped To Operate For SIX Days Due To Strike In Purulia

مغربی بنگال میں تہواروں کے موقع پر بس ہڑتال

بس ملازمین نےکہاکہ تہواروں کے موسم کے درمیان بس ہڑتال پر جانے کا فیصلہ افسوسناک ہے لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ہماری زندگی نہایت ہی مشکل سے گزرتی ہے۔ ہمارے بچوں کو وہ سہولیات نہیں ملتی ہے جس کے وہ مستحق ہیں۔تہواروں کے موسم میں بھی ہم اور ہماری فیلمی مایوس ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں کم سے کم 26 ہزار روپے تنخواہ ملنی چاہئے۔اس کے ساتھ ساتھ غیر مستقل ملازمین کو مستقل کرنا پڑے گا۔اس کے علاوہ تمام سرکاری سہولیات دی جائے جو ایک سرکاری ملازمین کو دی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Congress Presidential Election کانگریس صدارتی انتخابات کےلیے ششی تھرور پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

دوسری طرف وزیرٹرانسپورٹ اسنہاسیش چکرورتی نے ساوتھ بنگال بس ٹرانسپورٹ کے ملازمین سے ہڑتال ختم کرکے کام پر دوبارہ واپس لوٹ آنے کی اپیل کی تھی لیکن مظاہرین نے اپیل ماننے سے انکار کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے اس وقت تک ہڑتال جاری رہے گی۔Government Buses Stopped To Operate For SIX Days Due To Strike In Purulia

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.