ETV Bharat / state

فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان

اسمبلی انتخابات سے عین قبل فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے اپنی نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مغربی بنگال میں تقریباً چار مہینے کے بعد اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔

فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان
فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 10:51 PM IST

ممتا بنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس بی جے پی سے پہلے ہی پریشان تھی کہ اس کے سامنے فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کا اعلان کرکے ایک نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔

فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان
فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی نئی سیاسی جماعت کا اعلان

مشہور زیارت گاہ فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے آج اپنی نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔عباس صدیقی نے نوشاد صدیقی کو اپنی نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ کا چیرمین مقرر کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری نئی سیاسی جماعت انڈین سیکولر فرنٹ واقعی سیکولر ہے۔ ہماری پارٹی میں تمام مذاہب کے لوگوں کا استقبال ہے۔

نئی سیاسی جماعت کے سربراہ عباس صدیقی پہلے ہی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کے ساتھ مشترکہ طور اسمبلی انتخابات لڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے بائیں محاذ اور کانگریس کے ساتھ اتحاد کا مثبت اشارہ پہلے ہی دے چکے ہیں۔

فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی نئی پارٹی کے انتخابی میدان میں آنے کے بعد مغربی بنگال کے 31 فیصد مسلمانوں کے ووٹ تقسیم ہونے کا خدشہ ہے۔

مغربی بنگال میں فرفرہ شریف درگاہ کی اپنی اہمیت ہے۔ریاست کے مالدہ،شمالی دیناج پور،جنوبی دیناج پور، مرشدآباد، شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24پرگنہ اور مدنی پور کے علاوہ دیگر اضلاع میں بنگالی مسلمانوں پر گہرا اثر ہے۔

مغربی بنگال کے 60 سے 70 اسمبلی حلقوں کے نتائج فرفرہ شریف کے پیرزادہ کے فیصلے پر منحصر ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسدالدین اویسی کے بنگال دورے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.