ETV Bharat / state

Protest Against Blasphemy: نُپور شرما کے خلاف احتجاج جاری - पुलिस ने प्रदर्शनकारियों पर छोड़े आंसू गैस के गोले

بی جے پی کی سابق ترجمان نُپور شرما کے خلاف ملک بھر میں احتجاج و مظاہرے ہورہے ہیں۔ مغربی بنگال کے ہاوڑہ میں آج بھی احتجاج ہوا۔ Clash Between Police and Group of Protesters

گستاخ رسول نُپور شرما کے خلاف احتجاج
گستاخ رسول نُپور شرما کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 12:42 PM IST

نبی کریمﷺ کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کے خلاف مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع میں آج بھی احتجاج کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔ جس کے بعد پنچلا بازار میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ اس دوران پتھراؤ کی بھی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔ واضح رہے اس سے قبل مظاہرین نے جمعہ کو بھی سڑکیں بلاک کی تھیں۔ آج صبح مظاہرین دوبارہ پنچلا بازار میں جمع ہوئے۔ پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش کی لیکن اس دوران دوبارہ پتھراؤ ہوا اور پولیس کو ایک بار پھر سے آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔

  • #WATCH | West Bengal: Fresh clash b/w Police & a group of protesters breaks out at Panchla Bazaar in Howrah. Police use tear gas shells to disperse them as protesters pelt stones

    Violent protests broke out here y'day over controversial remarks of suspended BJP spox Nupur Sharma. pic.twitter.com/8ZhZ2bNVMG

    — ANI (@ANI) June 11, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی گستاخ رسول نُپور شرما کے خلاف کئی جگہوں پر احتجاج و مظاہرے ہوئے جہاں پولیس نے ہجوم کو منتش کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا۔ غور طلب ہے کہ نماز جمعہ کے بعد بی جے پی کی سابق ترجمان نُپور شرما کے بیان کے خلاف مسلمانوں نے ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے اور نُپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ Derogatory Comments on Prophet Muhammad(PBUH)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.