ETV Bharat / state

کولکاتا: مفت آئی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد - کولکاتا نیوز

اشتیاق احمد راجونے کہا یہ کوئی عام مفت جانچ کیمپ نہیں ہے بلکہ یہ مفت اسکریننگ آئی کیمپ ہے۔ عام طور پرہسپتالوں میں اس کام کے لیے چار سے پانچ ہزار خرچ ہو جاتے ہیں مگر اس کیمپ میں مفت ہوجاتا ہے۔

کولکاتا: مفت آئی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 6:04 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا کے تلجلہ علاقے کے 64 نمبر وارڈ میں مفت آئی اسکریننگ کیمپ منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر محمڈن اسپورٹنگ کے سنئیر نائب صدر اور سماجی کارکن اشتیاق احمد راجو نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ہماری وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی نظروں میں فلاح و بہبود کے کاموں کی بڑی اہمیت ہے۔ ہم بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت انجام دینے کی تھوڑی کوشش کرتے ہیں۔'

کولکاتا: مفت آئی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی عام مفت آنکھ جانچ کیمپ نہیں ہے۔ بلکہ یہ مفت اسکریننگ آئی کیمپ ہے۔ عام طور پر ہسپتالوں میں اس کام کے لیے چار سے پانچ ہزار خرچ ہو جاتے ہیں مگر اس کیمپ میں آنکھوں کی مفت جانچ ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کولکاتا ہوائی اڈے سے 2 افراد انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

ترنمول کانگریس رہنما کا کہنا ہے کہ 64 نمبر وارڈ کے ترنمول کانگریس یوتھ کی جانب سے اس طرح کی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں تاکہ علاقے کے لوگ بیدار ہوں اور وہ وقت پر اپنا علاج کروالیں۔

آل انڈیا ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے جنرل سیکریٹری احتشام الحق نے کہا کہ ریاست میں اس کے طرح کےکیمپز کے انعقاد کا مقصد عوام کی مدد کرنا ہے۔ انھوں نے کیمپ منعقد کرنے پر اشتیاق احمد راجو کی ستائش کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے کاموں سلسلہ جا ری رہے گا اور عوام اس سے مستفید ہوتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.