ETV Bharat / state

دیگھا میں درخت لگائے جائیں گے - Minister of State for Forests Rajiv Banerjee

ریاست مغربی بنگال کے ضلع مدنی پور کے سیاحتی علاقہ میں دیگھا میں محکمہ جنگلات مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر درخت لگائے گی۔

دیگھا میں درخت لگائے جائیں گے
دیگھا میں درخت لگائے جائیں گے
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:07 PM IST

دو مہینے قبل آئے امفان طوفان کی وجہ سے دیگھا شہر میں بڑے پیمانے پر درخت گرگئے تھے۔

ریاستی وزیرجنگلات راجیب بنرجی نے کہا کہ ایسے درخت لگائے جائیں گے جو طوفان میں آسانی سے نہ گرے۔

انہو ں نے کہا کہ اس پروجیکٹ کو 2021تک مکمل کرلیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دیگھا ڈیو لپمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سے یہ کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیگھا میں دو کلو میٹر طویل سڑک میں یہ پروجیکٹ لگایا جائے گا۔

محکمہ جنگلات کے افسرا نے کہا کہ نیم، ارجن، کوکونیٹ اور دیگر درخت لگائے جائیں گے اور یہ دیگھا ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے:مسلم شخص نے ہندو خاتون کی جان بچائی

مغربی بنگال میں ماحولیات کے تحفظ اور عوام میں بیداری کیلئے کام کرنے والی ایک غیر سرکار این جی او ’کلکتہ سوسائٹی آف کلچر ہیریٹیچ‘ نے کل ہی سندربن علاقے میں چار لاکھ درخت لگانے کی مہم شروع کی ہے۔

این جی او کے ترجمان نے بتایا کہ اب تک ہم نے12,000سے زیادہ مینگرو کا پودا لگاچکے ہیں۔

اور دو لاکھ سے زیادہ بیج لگایا ہے اور اب تک 6لاکھ مینگرو بیج اکھٹے کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.