ETV Bharat / state

Azharuddin Malik Decided to Represent Mohammedan Sporting: فٹبالر اظہرالدین ملک نے محمڈن اسپورٹنگ کی نمائندگی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 12:56 PM IST

مایہ ناز فٹبالر اظہرالدین ملک نے فٹبال کے نئے سیشن میں بھی سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اگلے سیزن میں مذکورہ ٹیم کی نمائندگی کرنے کا خیال ظاہر کیا ہے۔ Azharuddin Malik Decided to Represent Mohammedan Sporting

فٹبالر اظہرالدین ملک نے محمڈن اسپورٹنگ کی نمائندگی کا فیصلہ کیا

مغربی بنگال میں رواں ماہ ایک بار پھر کھیل کود کی سرگرمیاں عروج پر پہنچنے والی ہیں۔ محمڈن اسپورٹنگ سمیت تمام بڑے کلبوں نے اگلے سیزن کے لیے ٹیم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ آئی لیگ 22-2021 سیزن کے خطاب گنوانے کے بعد محمڈن اسپورٹنگ کے ذمہ داران نئے سیزن میں مضبوط اور متوازن ٹیم بنانے سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ Azharuddin Malik Decided to Represent Mohammedan Sporting

اظہرالدین ملک نے فٹبال کے نئے سیشن میں بھی سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اظہرالدین ملک نے فٹبال کے نئے سیزن میں محمڈن اسپورٹنگ ٹیم کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جگہ جانے کے بعد نئے کھلاڑیوں کے ساتھ تال میل بنانے میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمڈن اسپورٹنگ کی جانب سے کھیل رہا ہوں اور تمام کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات اور تال میل بھی اچھے ہیں جس کی وجہ سے گزشتہ سال جو کمی رہ گئی تھی اس سال پوری کرنے کی کوشش کریں گے۔

محمڈن اسپورٹنگ کے جنرل سیکریٹری دانش اقبال نے کہا کہ اظہرالدین ملک کے ساتھ ساتھ ریپن رحمان اور مارکوس جوزف بھی فٹبال کے نئے سیزن میں محمڈن اسپورٹنگ کی سیاہ سفید جرسی زیب تن کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Dravid on Umran Malik: 'عُمران ملِک کو اپنے ڈیبیو کے لیے کرنا پڑ سکتا ہے انتظار'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.