ETV Bharat / state

کولکاتا: ایل آئی سی بھون میں آتشزدگی

کولکاتا کے چترنجن اوینیو میں واقع ایل آئی سی بھون میں بھیانک آگ لگی ہے۔ اس حادثے میں تین افراد کے جھلسنے کی اطلاع ہے۔

ایل آئی سی بھوں میں آتشزدگی، تین افراد کی حالت تشویشانک

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 3:51 PM IST

کولکاتا کے چترنجن اوینیو کے قریب ایل آئی سی بھون میں خوفناک آگ لگی ہے۔ اس آتشزدگی میں تین افراد بری طرح سے جھلس گئے ہیں۔ دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

اس واقعہ میں ایل آئی سی بھون دفتر کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ فائر بریگیڈ کے دس انجنوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔ فائر بریگیڈ عملہ کے مطابق تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنگال بی جے پی کے صدر کورونا مثبت

وہیں آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے، قیاس آرائی ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آتشزدگی میں تین لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پورے معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

غور طلب ہے کہ 121 نمبر گنیش چندرا اوینیو میں واقع ایک عمارت میں آگ لگنے سے تین افراد شدید طور پر جھلس گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.