ETV Bharat / state

ربر اور آکسیجن سلینڈر گودوام میں بھیانک آتشزدگی - ربر اور آکسجن سلینڈر گودوان

ہگلی ضلع کے ڈنکونی میں واقع ربر اور آکسیجن سلینڈر میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ رونما ہونے سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔ اس واقعے میں لاکھوں روپے کے نقصان ہونے کی اطلاع ہے۔

ربر اور آکسجن سلینڈر گودوان میں بھیانک  آتشزدگی
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 8:00 PM IST

مغر بی بنگال کے ضلع ہگلی کے ڈنکونی کے دہلی روڈ کے قریب جگن ناتھ پور میں واقع ربر اینڈ آکسیجن سلینڈر گیس کے گودوان میں بھیانک آ گ لگ گئی۔

گودوان سے دھنواں اور آگ کی لپٹے نکلنے کے سبب علاقے میں دہشت پھیل گئی۔ فائر بریگیڈ کی 10 انجنوں کی مدد سے اگھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔

ربر اور آکسجن سلینڈر گودوان میں بھیانک آتشزدگی

فا ئر بریگیڈ کے اہلکار کے مطابق آگ لگنے کی وجہ اب معلوم نہیں چل سکی ہے۔ ابتدا ئی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ آگ لگنے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ گودوان میں آگ پر قابو پانے کے آ لات مناسب تعداد میں موجود نہیں تھے ۔گودوان کے مالک کے خلاف لاپرواہی برتنے کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ گودوان میں رکھے لاکھوں روپے کے ربر جل کر راکھ ہو گہے ہیں۔

ڈنکونی تھانے کی پولیس کاکہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی جانب سے گودوان کے مالک کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے۔ گودوان کے مالک کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے مگر لاکھوں روپے کے مالی نقصان ہو ئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.