ETV Bharat / state

اندورکامیکھاایکسپریش میں آتشزدگی

علی پوردوار میں گوہاٹی ۔اندورکامیکھاایکسپریش میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہونے سے مسافروں میں دشہت پھیل گئی۔اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

اندورکامیکھاایکسپریش میں آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 5:35 PM IST

مغربی بنگال کے علی پور دوار اسٹیشن کے قریب میں گوہاٹی ۔اندور کامیکھا ایکسپریش کے کمپارٹمنٹ نمبرایس 7 میں اچانک آگ لگ گئی ۔اس سے مسافروں میں دہشت پھیل گئی ۔

اندورکامیکھاایکسپریش میں آتشزدگی

ٹرین کوعلی پوردواراسٹیشن پرروکاگیا۔ریلوے انتظامیہ کی ٹیم اور فائربریگیڈکے دوانجنوں کی مدد سے آتشزدگی پرقابوپایاگیا۔

اسیشن منیجرکاکہنا ہے کہ ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں آگ لگنے کی اطلاع ملتی ہے۔ریلوے انتظامیہ اور فائربریگیڈکو الرٹ کردیاگیاتھا۔

انہوں نے کہاکہ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایس 7کمپارٹمنٹ سے مسافروں کوباہر نکالاگیا۔

اسٹیشن منیجرنے کہاکہ تفتیش کی جارہی ہے کہ کمپارٹمنٹ کس طرح سے آگ لگی ۔اس کے علاوہ فائربریگیڈکے اعلیٰ افسران سے بھی بات چیت کی جائے گی۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.