ETV Bharat / state

ED Summons Gyanwant Singh مغربی بنگال کے اے ڈی جی ایس ٹی ایف گیان وننت سنگھ کو ای ڈی نے دہلی طلب کیا

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 6:15 PM IST

Updated : Sep 28, 2022, 9:42 PM IST

انفورسسمنٹ ڈائریکیٹوریٹ نے کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں اے ڈی جی ایس ٹی ایف گیاونت سنگھ (آئی پی ایس) کو سمن جاری کرکے پوچھ گچھ کے لیے دہلی طلب کیا ہے۔ ED Summons Gyanwant Singh

مغربی بنگال کے اے ڈی جی STF گیان ونت سنگھ کو ای ڈی نے دہلی طلب کیا

کولکاتا: مغربی بنگال میں کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم کی چھاپہ ماری ماری مہم جاری ہے۔ کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکٹری اور رکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی سمیت دیگر لوگوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔Enforcement Directorate Summons ADG STF Gyanwant Singh To Delhi

اسی درمیان انفورسسمنٹ ڈائریکیٹوریٹ نے کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں اے ڈی جی ایس ٹی ایف گیاونت سنگھ (آئی پی ایس)کو سمن جاری کرکے پوچھ گچھ کے لئے دہلی طلب کیا ہے۔ ای ڈی کی ٹیم آئی پی ایس گیاونت سنگھ سے دہلی میں اس معاملے میں پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔ آئی پی ایس گیاونت سنگھ کی جانب سے اس سلسلے میں ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ماجی اس معاملے میں ایک اہم ملزم یا 'کنگ مین'کا پارٹنر ہے، انوپ ماجی اور اس نے کوئلے کی کان کنی کے غیر قانونی کاروبار کے ذریعے پیدا ہونے والے کی آمدنی سے 66 کروڑ روپے سے زیادہ وصول کیے ہیں۔ منی لانڈرنگ کا یہ ای ڈی کیس نومبر 2020 میں سی بی آئی کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آرکی بنیاد پر کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Congress President Election دگ وجے سنگھ بھی کانگریس صدر کی ریس میں

اس میں آسنسول اور آسنسول کے آس پاس مغربی بنگال کے کنستوریا اور کجورہ علاقوں میں ایسٹرن کول فیلڈز لمیٹڈ کی کانوں سے متعلق کروڑوں روپے کے کوئلے کی چوری کے گھپلے کا الزام ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں گزشتہ سال مئی میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔ایجنسی نے کہا ہے کہ اس کیس میں جرم کی کل رقم 1,352 کروڑ روپے ہے اور اس نے اب تک 180 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کیے ہیں۔Enforcement Directorate Summons ADG STF Gyanwant Singh To Delhi

Last Updated : Sep 28, 2022, 9:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.