ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں سادگی کے ساتھ عید منائی گئی - کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کا سخت ترین چیلنج

مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں سادگی کے ساتھ عید الضحٰی کی نماز ادا کی۔ اس دوران کورونا گائیڈ لائن پر بھی سختی عمل کیا گیا۔

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں سادگی کے ساتھ عید منائی گئی

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 2:56 PM IST

Updated : Jul 21, 2021, 8:17 PM IST

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے اقلیتی طبقے کے لوگوں نے بڑی سادگی کے ساتھ عیدالاضحیٰ منائی۔

ویڈیو
عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے بعد ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفعات سست پڑگئی ہے، لیکن وائرس مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے، لوگوں نے کہا کہ ہمارے سامنے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے نمٹنے کا سخت ترین چیلنج درپیش ہے۔وہیں مقصود حسن نام کے ایک شخص نے کہا کہ کورونا ایک بڑا چیلنج ہے. اس سے ہم سب کو مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ ایک دوسرے کے تعاون کے بغیر اس کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کا تہوار احتیاطی تدابیر کے ساتھ منا رہے ہیں، ہر آدمی کورونا گائیڈ لائن پر سختی عمل کر رہا ہے۔مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ عید سے تین دن قبل وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے عید کو لے کر گائیڈ لائن جاری کی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ 50 سے زائد لوگ عید کی نماز کے لیے جمع نہیں ہو سکتے ہیں۔

Last Updated : Jul 21, 2021, 8:17 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.