ETV Bharat / state

مغربی بنگال:20ستمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند

ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کی وجہ سے جہاں ہر قسم کی سرگرمیاں معطل رہیں وہیں تعلیمی اداروں پر بھی اس کا اچھا خاصا اثر پڑا ہے۔ اس دوران تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 7:06 PM IST

ممتابنرجی
ممتابنرجی

ریاست مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے 20ستمبر2020 تک ریاست میں تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ممتا نے کہا کہ ستمبر 7,11اور12ستمبر کو مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔

وزیرا علیٰ نے 6ریاستوں سے فلائٹ سروس آنے کی بھی اجازت دیدی ہے۔

ممتابنرجی نے کہا کہ معاشرتی فاصلے کے ساتھ میٹرو سروس شروع کی جاسکتی ہے۔

ممتابنرجی نے کہا کہ ہمیں 6ہاٹ اسپاٹ ریاستوں سے فلائٹ سروس شروع کرنے کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ اب ان 6ریاستوں سے فلائٹ سروس شروع کرن کی اجازت دی جاری ہے۔

تاہم اس وقت 31اگست2020 تک دہلی، ممبئی، چنئی،پونے،ناگپور اور احمدآباد سے کلکتہ فلائٹ نہیں آئے گی۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ 20ستمبر 2020تک ریاست میں تعلیمی ادارے ہیں کھلیں گے ۔

اس کے بعد کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔

وزیرا علیٰ نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ پی ایم کیئر فنڈ کو تمام ریاستوں کو برابر تقسیم کیا جائے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دو دنوں سے ریاست میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

تین دن قبل تک ریاست میں 3200سے زائد کورونا کے کیس آنے لگے تھے مگر گزشتہ دودنوں سے 3ہزار کے اندر کیس آرہے ہیں۔

گذشتہ رز وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ ماہرین کے مطابق ستمبر کے اواخر تک ریاست میں کورونا وائرس قابو میں آجائے گا۔

بنگال میں صحت یاب ہونے والوں کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاست کی صورت حال پر ان کی گہری نظر ہے۔

یہ بھی پڑھیے:مغربی بنگال: بی جے پی میں وزیرا علیٰ کے عہدہ کی دعویداری کیلئے کھینچ تان

اگلی کابینہ میٹنگ میں اسکولوں کے کھولنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ریاست کی کابینہ کا اگلا اجلاس 18 ستمبر2020 کو ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.