ETV Bharat / state

Education is a Strong Pillar of a Developed Society: تعلیم ترقی یافتہ سماج کا مضبوط ستون ہے: نصرت جہاں - Education is a Strong Pillar of a Developed Society

شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے تعلیم کو ترقی یافتہ سماج کا مضبوط ترین ستون قرار دیا ہے۔ Education is a Strong Pillar of a Developed Society

Education is a Strong Pillar of a Developed Society

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 2:01 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے مسلم اکثریتی لوک سبھا بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر صحت مند سماج کا تصور نہیں کر سکتے ہیں. رکن پارلیمان نصرت جہاں نے کہا کہ تعلیم ترقی سماج کے مضبوط ترین ستون ہے. جس طرح سے تعلیم کی بدولت ہی ایک تہذیب یافتہ سماج کی بنیاد ڈالی جا سکتی ہے ٹھیک اسی طرح اس کے بغیر سماج کی ترقی نا ممکن ہے۔ Education is a Strong Pillar of a Developed Society

تعلیم ترقی یافتہ سماج کا مضبوط ستون ہے: نصرت جہاں

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج مغربی بنگال تعلیمی میدان میں ملک کی دوسری ریاستوں کے مقابلے بہت آگے ہے. اگر ممتابنرجی کی حکومت مزید دس سے پندرہ برسوں تک رہ جاتی ہے تو ریاست بنگال تعلیم کی دوڑ میں پہلی پوزیشن پر آجائے گی. ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت مغربی بنگال میں تعلیم کو فروغ دینے کے لئے تعلیمی اداروں کی ہر ممکن مدد کر رہیں ہیں. تعلیمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ تعلیم کو گھرگھر تک پہنچانے کے لئے کام کرے تاکہ ہر بچے کو تعلیم مل سکے۔

بشیرہاٹ کی رکن پارلیمان نصرت جہاں کے مطابق وہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے ساتھ رتھ یاترا میں شرکت کی. پوجا کرنے کے بعد ناریل پھوڑی. رتھ یاترا میں شرکت کرکے سماج کو مثبت پیغام پہنچنا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.