ETV Bharat / state

Garden Reach Fraud Caseعامرخان کے اکاؤنٹ سے پھر کروڑوں روپے ضبط

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 10:54 AM IST

ای ڈی نے گارڈن ریچ آن لائن فراڈ کیس میں گرفتار بزنس مین عامر خان کے بینک اکاؤنٹ سے 5 کروڑ 59 لاکھ روپے ضبط کر لئے۔ یہ رقم عامر خان اور ان کے معاونین کے بینک اکاؤنٹس سے برآمد ہوئی تھی۔Garden Reach Fraud Case

عامرخان کے اکاؤنٹ سے پھر کروڑوں روپے ضبط

کولکاتا:ای ڈی نے غیر قانونی آن لائن گیم (موبائل گیمنگ ایپ فراڈ) سنٹرل انوسٹی گیشن ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانچ کے بعد تاجر عامر خان کے اکاؤنٹ سے 5 کروڑ 59 لاکھ روپے ضبط کر لئے۔ Ed Seized 5 Crore 59 Lakhs Rupess From Amir Khan Bank Account In Game pp Fraud Case

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے یہ رقم گرفتار عامر خان اور ان کے دوسرے ساتھیوں کے بینک اکاؤنٹس سے برآمد کی ہے۔ عامر خان اس وقت کولکاتا پولیس کی حراست میں ہیں۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی کے مطابق اس کے پاس سے مجموعی طور پر 36 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔

اس سے قبل مرکزی تفتیشی ایجنسی (گارڈن ریچ فراڈ کیس) نے کولکاتا کے گارڈن ریچ علاقے میں عامر خان کے گھر پر چھاپہ ماری مہم چلائی تھی۔ بستر کے نیچے سے 17.32 کروڑ روپے برآمد کئے گئے تھے۔

گھر سے کروڑوں روپے کی برآمدگی کے بعد عامر خان لاپتہ ہو گیا تھا۔کولکاتا پولیس کے انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے ملزم عامر خان کو اترپردیش کے غازی آباد سے گرفتار کیا، بعد ازاں خفیہ ایجنسی نے عامر خان کو اپنی تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کی اور بھاری رقم کا سراغ حاصل کیا۔

2021 میں اس واقعے کی پہلی بار پارک اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت درج کروائی گئی تھی۔ تاہم تحقیقات میں زیادہ پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے مرکزی تفتیشی ایجنسی (ای ڈی) نے کیس کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں:CPIM Leaders Arrest بک اسٹال پر حملہ کے خلاف احتجاج کرنے پر سی پی آئی ایم کے نو رہنما گرفتار

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر گارڈن میں ریچ میں واقع مکان میں چھاپہ ماری مہم چلائی ۔لیکن چھاپہ ماری کی کارروائی جوں جوں بڑتھی گئی توں توں پردے کے پیچھے کی کہانی سامنے آنے لگی۔پتہ چلا ہے کہ ناصر خان کے والد عامر خان آن لائن گیمننگ کے ذریعہ لوگوں کوٹھگنے کاکام کرتے تھے۔آن لائن گیمننگ کے خلاف متعدد لوگوں نے شکایت درج کرائی تھی۔اسی شکایت کی بنیاد پر چھاپہ ماری کارروائی کی گئی۔

گارڈن ریچ میں کروڑوں روپے کی برآمدگی پر کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری، سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم ،سی پی آئی ایم کے رہنما سجن چکرورتی اوربی جے پی کے ریاستی صدر سوکنتا مجمدار نے مغربی بنگال کی حکومت پر جم کرتنقید کی۔Ed Seized 5 Crore 59 Lakhs Rupess From Amir Khan Bank Account In Game pp Fraud Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.