ETV Bharat / state

ممتابنرجی حالات پر خود نظررکھیں گی - حالات پر خود نظررکھیں گی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ریاستی سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں بیٹھ کر طوفان بلبل کے مدنظرحالات پر خودنظررکھیں گی۔

ممتابنرجی حالات پر خود نظررکھیں گی
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 6:06 PM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ طوفان بلنل کے مدنظر حالات پر نظر رکھنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں خودسکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں بیٹھ کر تمام حالات پر نظررکھوں گی۔ سمندر سے متصل تمام اضلاع کے ضلع انتظامیہ کے سربراہ، بی ڈی او،ایس ڈی پی او،اعلیٰ پولیس اہلکاروں کی جھٹیاں معطل کردی گئیں ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ تمام اعلیٰ افسران کوالرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ انہیں راست مجھ سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ممتابنرجی کے مطابق متعلقہ اداروں کو کسی بھی طرح کی کوتاہی نہ برتنے کی کی ہدایت دی گئی ہے۔اگر اس دوران کسی کے خلاف کوتاہی برتنے کا الزام سامنے آیا ہے تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ اس کے لیے ٹول فری نمبر 22143526۔033 جاری کیا گیا ہے۔

این ڈی آ رایف کی ٹیم کو ہائی الرٹ میں رکھاگیاہے۔این ڈی آر ایف کے سربراہ کوسمندر سے متصل ضلع میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مغربی بی بنگال کی وزیراعلیٰ نے کہاکہ لوگوں کو دہشت میں نہ آنے کی ہدایت دی ہے۔ انتظامیہ کسی بھی ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے مزیدکاکہ کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے مئیرفرہادحکیم سمیت تمام اعلیٰ افسران ڈیوٹی پر ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.