ETV Bharat / state

ڈرونڈ کپ فٹبال 2019: موہن بگان کی دوسری جیت - ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ

غیرملکی فٹبالروں کی شاندار کارکردگی کی بدولت موہن بگان نے اٹلیٹیکو ٖی کولکاتا کو ایک دلچسپ میچ میں 1۔2 گول سے شکست دے کر رواں ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری جیت درج کی

ڈرونڈ کپ فٹبال 2019
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 11:10 PM IST

موہن بگان نے اٹلیٹیو ڈی کولکاتا کو ایک دلچسپ مقابلے میں1۔2 گول سے شکست دے کر ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں لگاتار اپنی دوسری جیت درج کی۔

موہن بگان گراؤنڈ میں پیرلیس ایس سی کے ہاتھوں 0۔3 گول کی کراری شکست کے صدمے سے ابھرتے ہوئے موہن بگان کی ٹیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا ۔

شروعات میں اٹلیٹکو ڈی کولکاتا کی ٹیم کے خلاف میزبان ٹیم موہن بگان کو سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑا۔ مگر میزبان کھلاڑیوں نے جلد ہی میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔

کھیل کے 34 ویں منٹ پر مورانتے نے جوسیبا کے کورنر پر گول کرکے موہن بگان کو ایک صفر کی سبقت دلا ئی۔ پہلے ہاف میں اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا اسکور برابر کرنے میں ناکام رہی ۔

دوسرے ہاف میں موہن بگان نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہکر تے ہوئے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کی ۔ کھیل کے 53 ویں منٹ پر جوسیبا نے گول کرکے موہن بگان کی سبقت 0۔2 کردی ۔

کھیل کے 78 ویں منٹ پر نوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا نے اسیش پردھان کے گول کی بد ولت میچ میں واپس آ ئی لیکن میزبان ٹیم کی دفاعی دیوار میں مزید شگاف ڈال نہ سکی ۔

کھیل کے اختتام تک اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا اسکور برابر کرنے کی جی توڑ کوشش کر تی رہی مگر ناکام رہی۔ موہن بگان نے 1۔2 گول سے جیت درج کرکے ڈورنڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں کو الیفا ئی کرنے کا امکان روشن کرلیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.