ETV Bharat / state

ڈرونڈ کپ 2019: ریئل کشمیر کو ہراکر موہن بگان فائنل میں - موہن بگان

موہن بگان نے ریئل کشمیرایف سی کو دوسرے سیمی فائنل میں ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دے کر ڈرونڈ کپ 2019 کے فائنل میں داخلہ لے لیا۔

ڈرونڈ کپ 2019
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:25 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST

سہیل کے دوگول کی بد ولت موہن بگان نے رئیل کشمیر ایف سی کو یطرفہ میچ میں ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دے کر ڈرونڈ کپ 2019 کے فا ئنل میں شاہانہ داخلہ لے لیا۔موہن بگان اور گوکھلم کیرالہ ایف سی کے درمیان خطابی مقابلہ ہوگا۔

سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گیے دوسر ے سیمی فائنل میں موہن بگان اور رئیل کشمیر ایف سی کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کااغاز کیا۔

ڈرونڈ کپ 2019
ڈرونڈ کپ 2019

دونوں ٹیموں کے درمیان ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کے لیے زبردست مقابلہ ہوا۔ دونوں جانب سے پے درپے حملوں کاسلسلہ جاری رہا۔

کھیل کے42 ویں منٹ پر سلوا نے گول کرکے موہن بگان کو ایک صفر کی سبقت دلا ئی۔ رئیل کشمیر ایف سی کی ٹیم اسکوربرابر کرنے میں ناکام رہی۔

دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔رئیل کشمیر ایف سی کواسکور برابر کرنے کی پوری کوشش کی اور کھیل کے مقررہ کے اختتام سے قبل کریزو نے گول کرکے اسکور برابر کردیا۔

کھیل کے اکسٹرا ٹائم کے 92 ویں منٹ پر سہیل نے گول کرکے موہن بگان 1۔2 کی سبقت دلا ئی۔112 ویں سہیل نے ایک اور گول کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کو 1۔3 گول کی سبقت دلائی بلکہ فائنل میں رسائی کی راہ بھی ہموار کردی۔

Intro:মুখ্যমন্ত্রী মমতা ব্যানার্জি সবাই কে চা বানিয়ে খাওয়ালেন ।Body:মুখ্যমন্ত্রী মমতা ব্যানার্জি সবাই কে চা বানিয়ে খাওয়ালেন ।Conclusion:মুখ্যমন্ত্রী মমতা ব্যানার্জি সবাই কে চা বানিয়ে খাওয়ালেন ।
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.