ETV Bharat / state

ڈ ورنڈ کپ 2019: اٹلیٹیکوڈی کولکاتا کا میچ ڈرا

ڈورنڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2019 کے گروپ اے میں میزبان ٹیم اٹلیٹکو ڈی کولکاتا اور انڈین نیوی کا دلچسپ میچ 1۔1 گول سے ڈرا ہوگیا جب کہ ر گروپ کے ایک اہم میچ میں بنگلورو ایف سی کو آرمی ریڈ کے خلاف ڈرا کا سامنا کرناپڑا۔

ڈ ورنڈ کپ 2019
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 10:27 PM IST

ڈرونڈ کپ 2019 میں کھیلے گیے ایک اہم میچ میں اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا اور انڈین نیوی کا دلچسپ میچ ایک ایک گول کی برابری پر ختم ہو ا۔ دونوں کو ٹیم کو ایک ایک پو ائنٹ اکتفا کرنا پڑا۔

ڈ ورنڈ کپ 2019
ڈ ورنڈ کپ 2019

سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے ایک میچ اٹلیٹکو ڈی کولکاتا اور انڈین نیوی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئی۔

کھیل کے پہلے ہاف میں جوالہ کئ گول کی بد ولت انڈین نیوی نے اٹلیٹکو ڈی کولکاتا پر ایک صفر کی سبقت حاصل کرلی ۔پہلے ہاف کے اختتام تک میزبان ٹیم اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی بھر پور کوشش کے باوجود اسکور برابر نہیں ہوسکا۔

دوسر ے ہاف میں اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا نے شاندار کھیل کامظاہرہ کیا اور حریف پر پے درپے حملے کیے ۔ انڈین نیوی نے بھی جوابی حملہ کیا۔

ڈ ورنڈ کپ 2019
ڈ ورنڈ کپ 2019

کھیل کے 88 ویں منٹ پر پربیر فاس نے پنالٹی کو گول میں تبدیل کرکے نہ صرف اٹلیٹکو ڈی کو لکاتا کو برابری پرلاکھڑاکیا بلکہ یقینی جیت کو بھی ٹال دیا۔

ڈرونڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں آر می ریڈ اور بنگلورو ایگ سی کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول کی برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا ۔

سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلےگیے میچ کے پہلے ہاف کے انجوری ٹائم میں لیٹن نے گول کرکے آرمی ریڈ کو 0۔1 کی سبقت دلائی۔ دوسر ے ہاف کے 81 ویں منٹ پر سریش ونگجام نے گول کرکے بنگلورو ایف سی کو 1۔1 کی برابری پر لا کھڑ اکردیا۔ کھیل کے اختتام تک دونوں جانب سے مزید کوئی گول نہیں ہوسکا اور میچ ڈرا پر ختم ہو ا۔

Intro:سی پی آئی ایم کے راہنما محمد سلیم نے مرکزی حکومت کی جانب سے فعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کو ملنے والی خصوصی اختیارات کو ختم کرنے اور ریاست کی تقسیم کو ملک کے دستوری ڈھانچے اور جمہوری روایت کے خلاف بہت بڑی سازش قرار دیا.

Body:سی پی آئی ایم کے راہنما اور سابق ایم پی محمد سلیم نے مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے فارمولے کو جس کے تحت دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے اور جموں و کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کی نکتہ چینی کرتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی انہوں اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جس جس طرح بی جے پی نے نے پورے ملک کو دھوکے میں رکھ کر کر ایک تجویز پیش کرتے ہوئے دستور کے کی دفعہ 370 سر جس کے تحت جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ حاصل تھا آج ختم کیا اور دستور کے مطابق کشمیر کو ملنے والے اختیارات کا انکار کیا ہے گیا ہے یہ ملک میں جو ایک دستوری ڈھانچہ اور جمہوری روایت ہے ہے ان سب کے خلاف ایک بہت بڑی سازش ہے مرکزی حکومت کا یہ فیصلہ کشمیر مسئلے کا حل نہیں بلکہ کہ اسے مزید پیچیدہ بنانے کی طرف طرف ایک قدم ہے ہم ہمیشہ سے کہہ رہے تھے کہ اس طرح کے مسائل کے حل کے لیے سیاسی پہل ضروری ہے کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور دفعہ 370 کے ذریعہ ہیں کشمیر کا ہمارے ملک سے سیاسی تعلق بنتا ہے اور ہم نے اس کے تحت کشمیر کو جو ضمانت دی تھی ان سب کو ختم کرکے اس مسئلے کا حل نہیں نکل سکتا ملک کے دشمن حریت پسند اور پاکستان ہمیشہ سے اس طرح کی سازش کرتے رہے ہیں لیکن مرکزی حکومت کیا یہ قدم کشمیر کے اختیارات سلب کر کے کشمیر سے ہمارے بنیادی رشتے کو ہی ختم کر رہی ہیں ہیں آج جس طرح سے سب کچھ ہو رہا ہے ہے وہ ایمرجنسی کے زمانے کی یاد دلا رہا ہے جو حکومت گذشتہ چھ سال سے حکومت کر رہی ہے اور ڈھنگ سے امر ناتھ یاترا نہیں کرا سکتی ہے وہ حکومت کشمیر مسئلے کا حل کیا کرے گی اس طرح کے حل کے متعلق بس یہی کہا جاسکتا ہے کہ ایک گرم کڑھائی آئی سے سے آگ کی طرف چھلانگ ہیں. انہوں نے کہا دستور میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر کی دفعہ 370 کو کشمیر کے لوگوں سے بات کئے بغیر ختم نہیں کیا جاسکتا ہے اور کشمیریوں سے بات کرنے کا ذریعہ کشمیر کی اسمبلی تھی جس کو بی جے پی نے پہلے ہی ختم کردیا تھا کیونکہ وہ اس میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی اسی لئے وہاں صدر راج نافذ کردیا اور ایسے میں ریاست کے متعلق فیصلے لینے کا اختیار پارلیمنٹ کا حاصل ہوتا ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے بی جے پی کی حکومت نے یہ کیا لیکن آپ ریاست کے ٹکرے کرکے ملک کو توڑ کر ملک کی اتحاد کو قائم نہیں رکھ سکتے ہیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.