ETV Bharat / state

Blood Donation Camp on wedding ڈاکٹر نے اپنی شادی کی تقریب پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا

کوچ بہار ضلع میں ایک ڈاکٹر نے خون کی قلت سے نمٹنے کے لئے اپنی شادی کی تقریب میں خون عطیہ کا کیمپ کرکے سب کو حیران کر دیا تاہم لوگوں نے ڈاکٹر کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ Blood Donation Camp On Marraige Day

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 11:02 AM IST

ڈاکٹر نے اپنی شادی کی تقریب پر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا

کوچ بہار: مغربی بنگال کےکوچ بہار ضلع میں ایک سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے خون کی قلت سے نمٹنے کے لئے اپنی شادی کی تقریب میں خون عطیہ کا کیمپ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ لوگوں نے بھی ڈاکٹر کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا۔Doctor Arrange Blood Donation Camp On His Marraige Day In Caoch Behar In Bengal

کوچ بہار کے ایم جے این ہسپتال کے ڈاکٹر سائین پال نے گزشتہ روز اپنی شادی کی تقریب کے دن خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔پہلے لوگوں نے حیرت کا اظہار کیا لیکن بعد ڈاکٹر کے فیصلے کی حمایت میں کھڑے ہو گئے۔اس موقع پر چالیس یونٹ خون جمع کیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ بحیثیت ڈاکٹر وہ خون عطیہ کیمپ کے ذریعہ دورے لوگوں کو بھی اس کے لئے آگے آنے کا پیغام دیا۔ضلع میں خون کی زبردست قلت ہے۔عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔غریب لوگوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے کیمپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Shameema Role Model For Other Womens کولگام شمیمہ بانو خواتین کے لئے رول ماڈل

کوچ بہار میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے ایم ایس وی پی ڈاکٹر راجیو پرساد نے کہا کہ کوچ بہار میڈیکل میں خون کی کمی ہے۔ مختلف کلب تنظیموں پر زور دیا گیا کہ وہ خون کے عطیہ کیمپوں کا انعقاد کریں تاکہ لوگوں کی پریشانی دور ہو سکے۔اس لئے جیسا کہ اب شادیوں کا موسم ہے اور بہت سے لوگ شادیوں میں شرکت کرتے ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ روزانہ ایک خون کا عطیہ کیمپ لگایا جائے۔Doctor Arrange Blood Donation Camp On His Marraige Day In Caoch Behar In Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.