ETV Bharat / state

Directs Higher Authorities to Take Care of RSS Chief: اعلیٰ حکام کو آر ایس ایس سربراہ کا خیال رکھنے کی ہدایت - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے اعلیٰ حکام آئی پی ایس آفیسر، ضلع مجسٹریٹ سمیت دیگر افسران کو آر ایس ایس سربراہ کے تین روزہ بنگال دورے کے دوران ان کا خیال رکھنے کو کہا ہے۔ Directs Higher Authorities to Take Care of RSS Chief

Directs Higher Authorities to Take Care of RSS Chief

author img

By

Published : May 18, 2022, 7:13 AM IST

مدنی پور، مغربی بنگال: ریاست مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع انتظامیہ کی ایک اہم میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ سننے میں آیا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت RSS chief Mohan Bhagwat تین روزہ بنگال کے دورے پر آ رہے ہیں. یہ کسی کو پتہ نہیں ہے کہ وہ کیوں آ رہے ہیں. وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ آر ایس ایس کے سربراہ کا بنگال کے دورے کا کوئی مطلب نہیں بنتا ہے. یہ تو ان کو ہی پتہ ہوگا کہ وہ کس مقصد سے بنگال کے دورے پر آ رہے ہیں. انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگت جی بنگال کے دورے پر آ رہے ہیں. ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ان کی میزبانی کی جائے. خاطرداری کی جائے۔ Directs Higher Authorities to Take Care of RSS Chief

ان کا کہنا ہے کہ ضلع کے تمام آئی پی ایس افسران اور ضلع مجسٹریٹ سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو آر ایس ایس کے سربراہ کے دورے کے دوران احتیاط برتنے کا مشورہ دیا. وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مطابق اعلیٰ حکام کو آر ایس ایس کے سربراہ کو پھل اور مٹھائیاں تحفے میں دینے کی ہدایت دی. خیال رکھنے کی ہدایت دی تاکہ انہیں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو. واضح رہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ 17 مئی سے 20 مئی کے درمیان تین روزہ بنگال کے دورے پر ہیں. ریاست کے مختلف اضلاع میں جلسے کو خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.