ETV Bharat / state

مغربی بنگال: کورونا مثبت کیسز میں کمی - مغربی بنگال

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کیسز میں کمی درج کی جارہی ہے تاہم اب بھی گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 4 ہزار نئے کیسز درج کئے گئے ہیں۔۔

کورونا مثبت کیسز
کورونا مثبت کیسز
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 10:36 PM IST

مغربی بنگال میں نئے پازیٹیو کیسز سامنے آنے کے علاوہ اس وائرس میں مبتلا مریضوں کے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی خاطر خواہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔

ریاستی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 4 ہزار کیسز سامنے آئے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد تین ہزار 958 ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین ہزار سے زائد نئے معاملوں کے سامنے آنے کے بعد ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تین لاکھ 61 ہزار 705 پہنچ گئی ہے۔

اس دوران ریاست میں 60 لوگوں کی موت کے بعد اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 668 ہوگئی ہے۔

صحت انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کولکاتا اور شمالی 24 پرگنہ میں نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.