ETV Bharat / state

Real Kashmir Head Coach: کشمیر میرا دوسرا گھرا بن گیا ہے، رئیل کشمیر ایف سی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ربررٹسن - رئیل کشمیر ایف سی کی کارکردگی

آئی لیگ کی بہترین ٹیموں میں سے ایک اور آئی ایف اے شیلڈ IFA Shield کے دفاعی چیمپئن رئیل کشمیرReal Kashmir Head Coach ایف سی کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ربررٹسن نے کشمیر کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے۔

david-robertson-says-kashmir-is-my-second-home
کشمیر میرا دوسرا گھرا بن گیا ہے، رئیل کشمیر ایف سی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ربررٹسن
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 8:09 PM IST

دفاعی چیمپئن رئیل کشمیر ایف سی اس مرتبہ اپنے خطاب کا دفاع کرنے کے ارادے سے میدان میں اتری ہے۔

رئیل کشمیر Real Kashmir Head ایف سی کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ربررٹسن نے کہاکہ شروعاتی دور میں رئیل کشمیر ایف سی کو بھارتی فٹبال میں اپنی جگہ تلاش کرنے میں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن، کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور کلب انتظامیہ کی زبردست محنت کی وجہ سے چند ہی برسوں میں نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں بھی کامیاب رہی۔

ڈیوڈ ربررٹسن نے کہاکہ پانچ برس ایسا لگتا ہے کہ کشمیر میرا دوسرا گھر ہے۔ یہاں کے لوگ مجھے محبت کرتے ہیں۔ گھر سے دور ہونے کا احساس ہونے نہیں دیتے۔ اس سے زیادہ اور کیا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ گزشتہ برس کورونا وائرس کے سبب ہمیں بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کے باوجود ہم خطاب جیتنے میں کامیاب رہے اس مرتبہ بھی آئی ایف اے شیلڈ IFA Shield جیتنے کے لیے کولکاتا آئے ہیں۔'

ان کا کہنا ہے کہ کولکاتا پہنچنے کے بعد ان کی ٹیم کو تین چار دوستانہ میچ کھیلنے کا موقع ملا جس سے ٹیم کو بڑا فائدہ ہوا اور پہلے میچ میں اس کا اثر بھی دیکھنے کو ملا۔

رئیل کشمیر ایف سی کے ہیڈ کوچ کے مطابق آئی لیگ سے عین قابل آئی ایف اے شیلڈ فٹبال میں کھیل کی تیاریوں کو پختہ کیا جا سکتا ہے۔ آئی لیگ جیتنے کا راستہ بھی آئی ایف اے شیلڈ سے ہو کر نکلے گا۔ آئی لیگ چمپیئن ہونے والا کشمیری فٹبال کی تاریخ کا پہلا ہمارا کلب ہو گا۔

ڈیوڈ ربررٹسن نے کہاکہ کولکاتا میں کھیلنے کا مزہ ہی الگ ہے۔ یہاں ہماری ٹیم کو سرینگر کی طرح حمایت کرنے والے لوگ ہیں۔ اس سے ہماری بڑی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.