ETV Bharat / state

کولکاتا: کھیلا ہوبے کے تحت مقابلوں کا انعقاد - اردو نیوز بنگال

یوم آزادی کے موقع پر مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرتے ہوئے مختلف ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

کولکاتا: کھیلا ہوبے، کے تحت مقابلوں کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 16, 2021, 9:41 PM IST

جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی اور تجارتی علاقہ توپسیا میں ملی تنظیم ہیلپنگ ہینڈز یونائٹیڈ کمیٹی کی جانب سے ثقافتی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔

کولکاتا: کھیلا ہوبے، کے تحت مقابلوں کا انعقاد

ملک کی تمام ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی 75 واں یوم آزادی کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

یوم آزادی کے موقع پر مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرتے ہوئے مختلف ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:توپسیا اتھلیٹک کلب اور سیلف ہیلپ گروپ کے مشترکہ تعاون سے راشن کٹس تقسیم

ملی تنظیم ہیلپنگ ہینڈز یونائٹیڈ کمیٹی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جمال الدین (راجن) نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی سطح پر کھیلا ہوبے (khela hobe ) منصوبے کے تحت کھیل کود اور ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیا۔ جس کے تحت ڈرائنگ (پینٹنگ) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں طالبات نے حصہ لیا۔

ہیلپنگ ہیلتھ یونائٹیڈ کمیٹی کے رکن ضیاء الدین غازی نے کہا کہ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس طرح کے پروگرام ضروری ہے۔ ہیلپنگ ہینڈز یونائٹیڈ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری انعام الحق نے کہا کہ کھیل کود اور ثقافتی تقریبات کے اہتمام ضروری ہے۔

اس سے بچوں میں کھیل کود اور دیگر سرگرمیوں سے متعلق دلچسپی میں اضافہ ہوتا ہے۔انہوں نے گاندھی جی کا حوالہ دے کر کہا'کھیل کود اور ثقافتی مقابلوں میں زیادہ دلچسپی لینےوالے افراد،بچے سماج کے ذمہ دار شہری کہلاتے ہیں اور وہ ہمیشہ ہی ترقی کی بات کرتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.