ETV Bharat / state

CPM Leader Hannan Mollah سیکولرازم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی

سی پی آئی ایم کے سابق رکن پارلیمان اورپولیٹ بیورو کے رکن حنان ملا نے مغربی بنگال میں درگا پوجا کے دوران مہیشا سور کی جگہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرنا چاہیے۔CPM Leader Hannan Mollah

سیکولرازم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 11:36 AM IST

کولکاتا:سابق رکن پارلیمان حنان ملا نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی کے استعمال سیکولرازم کے ساتھ کھلواڑ کرنا کے برابر ہے۔ پوجا کمیٹی کے منتظمین کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے ۔CPM Leader Hannan Mollah Vehemently Criticized The Organiser And Demanded Strong Punishment Against Them

انہوں نے کہا کہ چند لوگ مغربی بنگال کے پرامن ماحول کو بگاڑنے کی ایک کوشش ہے۔چند لوگ سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے اس طرح کی حرکت کرتے ہیں ویسے لوگوں کو سبق سیکھانا ضروری ہے۔

سیکولرازم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
سیکولرازم کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

دوسری طرف سی پی ایم کے رہنما ڈی راجا نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی سیکولرازم کے علمبردار ہیں۔ یہ ایک سچائی ہے۔ ہر ہندوستانی اس سچائی سے واقف ہیں۔آنے والی نسل بھی اس سچائی سے واقف ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اس سچائی کو ماننے سے انکار کرتا ہے وہ دراصل سیکولرازم کا دشمن ہے۔وہ لوگ سیکولرازم کے ساتھ ساتھ ملک کی سالمیت کے لئے بھی خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah arrives at Jammu Airport وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر جموں پہنچے، ائر پورٹ پر شاندار استقبال

واضح رہے کہ کولکاتا کے قصبہ تھانہ علاقے میں واقع ایک پوجا پنڈال میں ہندو مہاسبھا کی جانب سے مہیشاسور کی جگہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی نصب کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ سی پی آئی ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے پوجا کمیٹی کی سخت مذمت کی ہے۔CPM Leader Hannan Mollah Vehemently Criticized The Organiser And Demanded Strong Punishment Against Them

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.