ETV Bharat / state

Mamata Banerjee on CPIM: سی پی آئی ایم مغربی بنگال کی دوسری سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی، ممتا بنرجی

بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی CM Mamata Banerjee نے کہا کہ مغربی بنگال میں سی پی آئی ایم، بی جے پی کو بہت جلد دوسری پوزیشن سے بے دخل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔Mamata Banerjee on CPIM

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 4:12 PM IST

Mamata Banerjee on CPIM
'سی پی آئی ایم مغربی بنگال کی دوسری سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی'

مغربی بنگال میں ہوئے حالیہ انتخابات میں سی پی آئی ایم کے ووٹ فیصد CPIM Vote Percent in West Bengal Election میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، جس سے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کی نیند اڑ گئی ہے۔ اس معاملے پر ترنمول کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مغربی بنگال میں سی پی آئی ایم، بی جے پی کو بہت جلد دوسری پوزیشن سے بے دخل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔Mamata Banerjee on CPIM

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کے سبب بنگال کے لوگوں نے اسے یکطرفہ طور پر مسترد دیا ہے۔ بنگال کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں اس پارٹی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ یہ بات کہنے میں کوئی شرم نہیں ہے کہ سی پی آئی ایم ایک بار پھر عوام کے درمیان اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو رہی ہے۔ Mamata Banerjee on CPIM

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مطابق سی پی آئی ایم، آئندہ دنوں میں بی جے پی کو دوسری پوزیشن سے بے دخل کرکے مغربی بنگال کی مین اپوزیشن جماعت بن جائے گی اور اس میں کچھ حد تک کامیاب بھی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے حالیہ بیان میں دم ہے۔ مغربی بنگال کے لوگ ایک بار سی پی آئی ایم کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ سی پی آئی ایم کو اس کا فائدہ ہوگا لیکن ترنمول کانگریس ہی نمبر ون پوزیشن پر رہےگی۔ Mamata Banerjee on CPIM

یہ بھی پڑھیں: CPIM West Bengal: سی پی آئی ایم اپنی بقا کی جنگ کر لیے متحرک

انہوں نے کہا کہ سی پی آئی ایم نے تمام ضمنی انتخابات، کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات اور بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اسی بنیاد پر یہ کہا جا رہا ہے کہ سی پی آئی ایم آنے والے دنوں میں بنگال کی دوسری سب سے اہم اپوزیشن پارٹی بن جائے گی۔ تجزیہ نگاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 2024 میں ترنمول کانگریس، سی پی آئی ایم اور کانگریس کے درمیان ہی مقابلہ ہوگا۔ بی جے پی کو ان انتخابات میں اپنی سیٹ بچانے کا سخت ترین چیلنج ہوگا کیونکہ بنگال کے لوگ ایک بار پھر لفٹ فرنٹ کی طرف امید کی نظروں سے دیکھنے لگے ہیں۔Mamata Banerjee on CPIM

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.