ETV Bharat / state

Anis Khan Murder Case: حکومت کے خلاف کولکاتا کتاب میلے میں احتجاج - Students protest in Anis Khan murder case

کولکاتا بین الاقوامی کتاب میلے Kolkata Book Fair میں آج سی پی آئی ایم کی طلبا تنطیم ایس آیف آئی نے انیس خان قتل معاملے میں حکومت کے خلاف زور دار احتجاج کیا اور قتل میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

انیس خان قتل کیس میں کولکتہ بک فیئر میں احتجاج

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 7:04 PM IST

مغربی بنگال کے کولکاتا عالیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم انیس خان کے قتل معاملے میں آج سی پی آئی ایم کی طلباء تنطیم ایس آیف آئی نے کولکاتا بین الاقوامی کتاب میلے میں حکومت کے خلاف زور دار احتجاج کیا Protest Kolkata Book Fair in Anis Khan murder case اور ایس آئی ٹی کی جانچ پر سوال اٹھایا۔

ایس ایف آئی کے کارکنان عالیہ یونیورسٹی کے سابق طلبا انیس خان کے قتل کے خلاف کتاب میلہ میں لگاتار احتجاج کررہے ہیں اور ریاستی حکومت سے انیس خان کے قتل میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایس آیف آئی کے ریاستی اسسٹنٹ سیکریٹری سبھوجیت سرکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ عالیہ یونیورسٹی کا سابق طالب علم انیس خان ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھا جو ترنمول کانگریس اور بی جے پی کی غلط پالیسیوں کے خلاف مسلسل آواز اٹھاتا تھا۔

ویڈیو

انیس خان کی سرگرمیوں سے ترنمول کانگریس کے لوگ خوف زدہ تھے، وہ عوام میں مقبول ہو رہا تھا اور یاستی حکومت کے خلاف سرگرم ہونے کی وجہ سے اس کا قتل Anis Khan Murder Case کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

سبھوجیت سرکار نے بتایا کہ 'انیس خان کی حمایت میں احتجاج کرنے پر ہمارے کئی ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس لیے حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ انیس خان کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، ورنہ ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.