ETV Bharat / state

CPIM Leader Mohammad Salim محمد سلیم نے وزیراعلی ممتا بنرجی پرتنقید کی

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے نام لئے بغیرترنمول کانگریس کی سربراہ اوروزیراعلی ممتابنرجی کوہدف بناتے ہوئے کہاکہ جیل میں رہنے والے رہنماوں کی حمایت کرنے کامطلب ہے ۔وزیراعلیٰ کاان سے کوئی لینا دینا ہے۔ان کی بیان بازی سے سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔CPIM Leader Mohammad Salim

محمد سلیم کی وزیراعلی ممتا بنرجی پرتنقید

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 12:27 PM IST

مغربی بنگال میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران سیاسی رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔حکمراں جماعت کے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں اور اپوزیشن کے درمیان جاری توتو میں میں تمام سرحدوں کو پار کر گئی ہے۔CPIM Leader Mohammad Salim Criticizes CM Mamata Banerjee

اسی درمیان سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم کا نام بھی متنازع اور جارحانہ بیان بازی کرنے والے سیاسی رہنماؤں کی فہرست میں شامل ہونے کے قریب ترہے۔

محمد سلیم کی وزیراعلی ممتا بنرجی پرتنقید
محمد سلیم کی وزیراعلی ممتا بنرجی پرتنقید

سی پی آئی ایم کے سنئیر رہنما محمد سلیم نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پی آئی ایم اور بی جے پی ندی کے دو کنارے ہیں جو آپس میں کبھی مل نہیں پائیں گے۔سیاسی پلٹ فارم پر کبھی ایک ساتھ نہیں ہو سکتے ہیں۔ترنمول کانگریس کی سبربراہ کا الزام بے بنیاد ہے۔عوامی مقبولیت کھونے کے سبب وہ آپے سے باہر ہوتی جارہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammad Salim طالب علموں کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے رہنما نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی نے اپنی ڈوبتی ہوئی کشتی کو ساحل تک پہنچانے کے لئے سی پی آئی ایم کا نام لے رہیں ہیں۔ہماری پارٹی کے ایک بھی رہنما کا نام بتائیں کہ بدعنوانی کے الزام میں جیل گیا ہو۔لیکن آپ کے کتنے رہنما جیل میں ہیں اور کتنے جانے والے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ آپ صرف کسی پارٹی کی سربراہ نہیں بلکہ آپ ریاست کی وزیراعلی بھی ہیں۔آپ اقتدار کے لئے بی جے پی سے ہاتھ ملائی،طاقت کی بدولت اپوزیشن کو ختم کردی۔بنگال کے لوگ آپ کی اس غلطی کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.