ETV Bharat / state

CPI (M) and Congress Win in by-Elections: ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کی جیت - cpim and congress win in civic polls in west bengal

ریاست کے مختلف اضلاع میں ہوئے ضمنی بلدیاتی انتخابات West Bengal Civic Polls میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کو کامیابی ملی ہے. حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو دو وارڈوں پر قبضہ برقرار رکھا ہے جب کہ بی جے پی کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

15687972
15687972
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 2:14 PM IST

ہگلی: مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے چندن نگر میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 17 میں سی پی آئی ایم کے اشوک گنگولی نے ترنمول کانگریس کے امیدوار ڈھائی سو ووٹوں سے شکست دے دی. سی پی آئی ایم کے امیدوار اشوک گنگولی کو 1018 ووٹ ملے جب کہ ترنمول کانگریس کے امیدوار 888 ووٹوں کے ساتھ دوسرے مقام پر رہے. بی جے پی کے امیدوار کو 67 ووٹ اور کانگریس کے امیدوار کو 44 ووٹ ملے۔ CPI (M) and Congress Win in by-Elections

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سی پی آئی ایم اور کانگریس کی جیت

چند نگر میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 17 سے کامیابی حاصل کرنے والے اشوک گنگولی نے کہا کہ اس وارڈ میں 32 برس بعد لال جھنڈا بلند ہوا ہے. عوام کی خدمت انجام دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے. دوسری طرف پرولیا میونسپلٹی کے وارڈ نمبر دو سے کانگریس کے مقتول رہنما تپن کندو کے بھتیجا میتھن کندو نے ترنمول کانگریس کے امیدوار جگن ناتھ رجک کو 778 ووٹوں سے شکست دے دی۔ cpim and congress win in civic polls in west bengalجیت کے بعد مقتول کانگریسی رہنما کے بھتیجا میتھن کندو نے کہا کہ ان کے چاچا کی عوامی خدمات کی وجہ سے انہیں آج جیت ملی ہے. انہوں نے اس جیت کو اپنے مقتول چاچا کے نام وقف کر دیا ہے. واضح رہے کہ گزشتہ ماہ دو مئی کو پرولیا میونسپلٹی کے انتخابات میں کانگریس کے امیدوار تپن کندو کو ریکارڈ جیت ملی تھی. نتائج کے دو دنوں بعد نامعلوم شرپسندوں نے نومنتخب کاونسلر تپن کندو کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.