ETV Bharat / state

مغربی بنگال: گزشتہ 24 گھنٹے میں 3091 نئے معاملے سامنے آئے - مغربی بنگال نیوز

مغربی بنگال میں کورونا کے گزشتہ 24 گھنٹے میں 3,091 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا کے کل کیس کی تعداد 1,86,956 تک پہنچ گئی ہے۔

coronavirus cases in west bengal
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:38 PM IST

جب کہ 24گھنٹے میں 57 افراد کی موت ہوئی ہے اور ریاست میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 3,677 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق آج 2,996 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جب کہ اب تک1,60,025افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

اس وقت 23,254 افراد زیر علاج ہیں۔ ریاست میں صحت یابی کی شرح 85.60 تک پہنچ گیا ہے۔کلکتہ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد یومیہ کے حساب سے کم ہورہی ہے۔گزشتہ 24گھنٹے میں 380 نئے کیس آئے ہیں جب کہ 482 افراد صحت یا ب ہوئے ہیں۔ 19افراد کی موت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ملک میں کورونا اموات کی شرح 1.70 فیصد

شمالی 24 پرگنہ میں 581 نئے کیس آئے ہیں جب کہ یہاں 12 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مشرقی مدنی پور میں 298 اور ہگلی میں 217، ہوڑہ میں 106 اور جنوبی 24 پرگنہ میں 142 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ندیا، مدنی پورمیں کورونا کے معاملات میں تیزی آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.