ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں کورونا شرح اموات میں تشویشناک اضافہ

ریاست میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں نمایاں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن اموات شرح میں ایک بار پھر اچانک اضافہ ہونا محکمہ صحت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

corona mutality rate suddenly high in west bengal
مغربی بنگال میں کورونا شرح اموات میں تشویشناک اضافہ
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 10:54 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن اموات شرح میں اچانک اضافہ ہونے پر محکمہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 700 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس دوران ایک دن میں 15 افراد اس بیماری سے ہلاک ہوئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 705 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے. گزشتہ کل کے مقابلے اس میں معمولی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

ریاست میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 15 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ریاست میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی ساڑھے آٹھارہ ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 15 لاکھ 37 ہزار 890 تک پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 614 مریضوں کی صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس بیماری سے اب تک 18 ہزار 51 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ریاست میں شرح اموات میں ایک بار پھر تشویشناک طور پر اضافہ ہونے لگا ہے۔

مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں کورونا کے یومیہ کیسز پر ایک نظر :

اضلاع ۔۔یومیہ کیسز

شمالی 24 پرگنہ۔۔۔ 88

کولکاتا۔۔۔82

دارجلنگ۔۔۔۔75

مغربی بنگال محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں اب تک 15 لاکھ چھ ہزار 521 مریضوں صحت ہو چکے ہیں۔ ریاست میں اب دو کروڑ 59 لاکھ لوگوں کو کورونا ویکسین دیا جا چکا ہے۔ صحتیابی کی فیصد 98.91 ہو گئی ہے۔ پوزیٹویٹی ریٹ 1.85 تک پہنچ چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.