ETV Bharat / state

MP Adhir Ranjan Choudhry وزیراعظم نریندرمودی ملازمت دینے کے اعلان پر کانگریس کی تنقید

author img

By

Published : Oct 24, 2022, 1:20 PM IST

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے وزیراعظم نریندر مودی کے 75 ہزار ملازمت دینے کے اعلان کو گجرات اور ہماچل پردیش میں ہونے والے انتخابات کے لئے لالی پاپ قرار دیا ہے۔ MP Adhir Ranjan Choudhry CriticisesPM Modi

وزیراعظم نریندرمودی کے75 ہزار ملازمت دینے کے اعلان پر کانگریس کی تنقید

مرشدآباد:مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے گجرات اور ہماچل پردیش میں ہونے والے انتخابات کے مدنظر 75 ہزار ملازمت کے اعلان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جم کر تنقید کی۔Congress MP Adhir Ranjan Choudhry CriticisesPM Modi On 75 Thousand Job Announcement

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل مودی جی نے دو کروڑ نوجوانوں کو ملازمت دینے کا اعلان کیا تھا۔مرکز میں آٹھ برسوں سے بی جے پی کی حکومت ہے۔ وزیراعظم کے مطابق آٹھ برسوں میں 16 کروڑ نوجوانوں کو ملازمت مل جانی چاہیے تھی لیکں ایسا نہیں ہوا۔

کانگریس کے رہنما نے کہا کہ آٹھ برسوں میں 75 ہزار نوجوانوں کو نوکری ملی۔ یعنی بی جے پی کی حکومت اب تک ایک فیصد ہی نوکری دے پائی ہے۔اس حکومت سے آپ زیادہ امید نہیں کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Diwali 2022 پی ایم مودی کارگل میں فوجیوں کے ساتھ دیوالی منائینگے

انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔نوجوان نوکری کے لئے در در بھٹکنے پر مجبور ہیں۔مہنگائی کی وجہ عوام پریشان ہیں لیکن وزیراعلیٰ پندرہ لاکھ چراغ روشن کریں گے۔ان کے چراغ روشن کرنے سے بے روزگاری،مہنگائی سمیت تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔عام لوگ یہ سب دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے ہم جس کے لئے لڑ رہے ہیں اگر وہ لوگ ہی عوام مخالف پالیسیوں اور غلط فیصلوں پر تالیاں بجانے لگے تو جیت ملنی بہت مشکل ہو جائے گی۔Congress MP Adhir Ranjan Choudhry CriticisesPM Modi On 75 Thousand Job Announcement

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.