ETV Bharat / state

ضمنی انتخابات: کانگریس نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

author img

By

Published : Nov 2, 2019, 11:17 PM IST

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں کالیا گنج، کریم پور اور کھڑگپورمیں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے مغربی بنگال پردیش کانگریس کی جانب سے بھیجی گئی فہرست پر کانگریس کی جنرل سکریٹری سونیا گاندھی نے مہرلگا دی ہے۔

ضمنی انتخابات

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے مطابق رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست سونیا گاندھی کے پاس بھجی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 'سونیا گاندھی نے ان میں سے دونوں امیدواروں کے ناموں پر مہرلگادی ہے۔'

ذرائع کے مطابق کالیاگنج اسمبلی حلقے سے دھیتاشری رائے اور کھڑگپور اسمبلی حلقے سے چترنجن منڈل کوانتخابی میدان میں اتاراگیا ہے۔

ضمنی انتخابات
ضمنی انتخابات

کانگریس کے مطابق پارٹی کو دونوں امیدواروں کی جیت کی امید ہے ۔دونوں امیدوار عوام میں کافی مقبول ہیں۔ ان کی جیت سے مغربی بنگال پردیش کانگریس کو2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل حوصلے بلند ہو جائیں گے۔

پردیش کانگریس اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے لیے کانگریس کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔ کانگریس نے سی پی آئی ایم کے ساتھ ضمنی انتخابات کے لیے اتحاد کیا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.