ETV Bharat / state

'ضمنی انتخابات میں اتحاد کی کامیا بی یقینی' - بائیں محاذ۔ کانگریس

بایاں محاذ کے رہنمابمان باسو نے کہا ہے کہ تینوں اسمبلی حلقوں میں سہ پی آ ئی ایم اور کانگریس اتحاد کی کامیابی یقینی ہے۔ان کی پارٹی كھڑگ پور اور كلياگنج میں کانگریسی امیدوار کو حمایت کرے گی۔

'ضمنی انتخابات میں اتحاد کی کامیا بی یقینی'
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 2:51 PM IST

مغربی بنگال بائیں محاذ کے چئیر مین نے کہا کہ بائیں محاذ۔ کانگریس اتحاد ریاست میں ترنمول اور بی جے پی کے خلاف ووٹروں کو جمع کریں گے۔

مغربی بنگال کانگریس کے صدر سومیندر ناتھ مترا نے کہا ہے کہ انهوں نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے ساتھ نئی دہلی میں ایک میٹنگ کی ہے اور انہیں بائیں محاذ کے ساتھ سیٹ کی تقسیم کے مسئلہ پر ہری جھنڈی مل گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے درمیان اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اس کے بغیر بی جے پی اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو کسی بھی قیمت پر شکست نہیں دے سکتے ہیں۔

کانگریس نے محترمہ دھيتاشري رائے کو كالياگنج اور چترنجن منڈل كو كھڑگ پور اسمبلی سیٹ پر امیدوار بنایا ہے۔كلياگنج سیٹ سے کانگریس کے ممبر اسمبلی پرمارتھ ناتھ رائے کے انتقال کے بعد خالی ہوئی ہے ۔

كھڑگپور صدر سیٹ پر بی جے پی کے دلیپ گھوش کامیاب ہوئے تھے لیكن بعد میں وہ مدنی پور لوک سبھا سیٹ پر بھی الیکشن جیت گئے تھے۔ كريم پور لوک سبھا سیٹ ترنمول کانگریس کی مہوا موئترا کرشنا نگر لوک سبھا سیٹ پر منتخب ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.