ETV Bharat / state

مغربی بنگال: کانگریس اتحاد مضبوط حکومت فراہم کرے گی - urdu news

مغربی بنگال میں کانگریس کے جنرل سیکرٹری پرمود ورما نے کہا کہ بنگال کے عوام نے لیفٹ فرنٹ اور کانگریس کے اتحاد کو مضبوط متبادل کے طور پر تسلیم کر چکی ہے۔ اس لئے اس بار کانگریس اتحاد مضبوط حکومت فراہم کرے گا۔

کانگریس اتحاد مضبوط حکومت فراہم کرے گی
کانگریس اتحاد مضبوط حکومت فراہم کرے گی
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 10:55 PM IST

مغربی بنگال میں کانگریس کے دور اقتدار میں اقلیتی طبقے کے ساتھ ساتھ تمام مذاہب کے لوگوں کی ترقی ہوئی تھی۔

کانگریس کے جنرل سیکرٹری پرمود ورما نے آج ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ایک قومی سیاسی جماعت ہے۔ اس کی نظروں میں تمام مذاہب کے لوگوں کی یکساں اہمیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کی تاریخ میں کانگریس ایک ایسی جماعت ہے جس نے تمام مذاہب کے لوگوں کو لے کر حکومت تشکیل دی تھی جس کی مدد سے اقتدار چلانے میں کامیابی ملی ہے۔

کانگریس کے رہنما نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ اقلیتی طبقے کی ترقی ہوئی ہے. لیکن اس کے ساتھ ساتھ تمام مذاہب کے لوگوں کو پھلنے پھولنے کا موقع ملا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چند سیاسی جماعتوں کی جانب سے کانگریس پر اقلیتی طبقے کی حمایت کرنے اور آگے بڑھانے کا الزام لگتا رہا ہے جو بالکل بے بنیاد ہے اور اس میں ذرا بھی سچائی نہیں ہے.

ویڈیو
پرومود ورما کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے دور اقتدار میں اقلیتی طبقے کی کتنی ترقی ہوئی ہے اس کے بارے میں کسی کو کوئی جانکاری نہیں ہے۔مزید پڑھیں:

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کب اور کہاں؟

انہوں نے کہا کہ ریاست میں اقلیتی طبقے کے لئے کیا کیا گیا ہے. تعلیم، رہایش سمیت دیگر مسائل جوں کا توں ہے اس لئے بنگال کے عوام نے لفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد کو مضبوط متبادل کے طور پر تسلیم کر چکا ہے۔

پرومود ورما نے کہا کہ لفٹ فرنٹ اور کانگریس اتحاد مضبوط اور مستحکم ہے. اس اتحاد کو لوگوں کی حمایت حاصل ہے. اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرے گا۔

پردیش کانگریس کے ریاستی صدر کے مطابق کانگریس اور لفٹ فرنٹ بنگال کے لوگوں کو ایک مضبوط اور متوازن حکومت فراہم کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.