ETV Bharat / state

Tempreture Low in Kolkata and Suburbs Districts: کولکاتا اور اس کے اطراف میں سردی میں اضافہ - برفباری کی وجہ سے بنگال کی سردی میں اضافہ

درجۂ حرارت میں کمی آنے کے سبب کولکاتا اور اس کے اطراف میں Cold Wave After Tempreture Low in Kolkata and Suburbs Districts سردی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ سرد ہوا کی لہروں سے لوگوں کا برا حال ہے۔

کولکاتا اور اس کے اطراف میں سردی میں اضافہ
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 10:28 PM IST

مغربی بنگال میں تیزی سے موسم میں بدلاؤ آنے لگا ہے۔ سردی کی آمد کے سبب درجۂ حرارت میں بھی زبردست کمی آئی ہے۔ درجۂ حرارت میں کمی آنے کے سبب کولکاتا اور اس کے اطراف میں سردی میں زبردست اضافہ ہوا ہے Cold Wave After Tempreture Low in Kolkata and Suburbs Districts۔ سرد ہوا کی لہروں سے لوگوں کا برا حال ہے۔

دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع شمالی 24 پرگنہ، جنوبی 24 پرگنہ، ہوڑہ کے علاوہ مرشدآباد، مالدہ،شمالی اور جنوبی دیناج پور وغیرہ میں موسم میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے۔ کالمپونگ اور دارجلنگ میں برفباری ہونے کے سبب پہاڑی علاقوں سے متصل اضلاع سلی گوڑی، جلپائی گوڑی، علی پور دوار میں ریکارڈ سردی پڑنے لگی ہے۔ اس کے علاوہ سرد ہوائیں بھی چل رہی ہے۔

علی پور محکمۂ موسمیات کے مطابق اگلے چند دنوں کے دوران دارجلنگ اور کالمپونگ کے ساتھ ساتھ شمالی بنگال میں بھیانک سردی پڑنے کی پیشنگوئی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' اس کے ساتھ ساتھ شام سے سرد ہواؤں کی لہریں بھی چلیں گی جس سے عام لوگوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

دوسری طرف پرولیا، مرشدآباد، مالدہ، ندیا میں درجۂ حرارت ریکارڈ دس ڈگری سے بھی نیچے چلے گئی ہے۔ ان علاقوں میں برفیلی ہوائیں چلنے کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.