ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee مورتی وسرجن کے دوران ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ممتا بنرجی نے ملاقات کی - اہل خانہ سے ممتا بنرجی نے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نےجلپائی گوڑی مالباز علاقے میں ندی میں درگا پوجا کی مورتی وسرجن کے دوران ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس واقعے میں مارے گئے تپن ادھیکاری کے گھر جا کر اہل خانہ سے بات کی۔CM Mamata Banerjee

مورتی وسرجن کے دوران ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ممتا بنرجی نے ملاقات کی

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 7:53 PM IST

جلپائی گوڑی: متوفی تپن ادھیکاری کے اہل خانہ سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ یہ واقعہ کیوں کر رونما ہوا؟ کیا انتظامیہ کی طرف سے کوئی کوتاہی ہوئی؟ساتھ ہی انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت متاثرین کے ساتھ ہے۔ ممتا بنرجی آج دوپہر کو چار دن کے لیے کلکتہ سے شمالی بنگال پہنچی ہیں۔CM Mamata Banerjee Reaches Mal Bazar And Meet deceased Families

ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ بہت سے لوگ ہمارے کئی تہواروں میں آئے ہیں۔ سب نے میلے کا لطف اٹھایا۔ لیکن کبھی کبھی خاندان میں آفت آتی ہے، اورحادثہ ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مالے میں بھی پیش آیا۔ ہڑپہ بان میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میں اب تک 6 خاندانوں سے ملاقات کی ہوں۔ وہ لڑکا جس نے سب کی جان بچائی۔وہ واقعی میں بہادر ہے مگر تمام ایسے بچوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ان کی وجہ سے 450 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ 19 اکتوبر کو اترکنیہ میں ترنمول کا وجئے سمیلانی پروگرام ہے۔ ترنمول سپریمو اس تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس کے بعد وہ 20 تاریخ کو دوپہر کو کلکتہ واپس آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:Sisodia Attacks BJP: بی جے پی جھوٹے کیس میں مجھے جیل میں ڈالنا چاہتی ہے، سسودیا

ممتا بنرجی باگذوگرا ائیر پورٹ پہنچنے کے بعد سیدھے مالبازار پہنچیں دریں اثنا بی جے پی کے آل انڈیا نائب صدر دلیپ گھوش نے وزیر اعلیٰ کے مالبازار کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے ممتا بنرجی خیرات دینے میں یقین رکھتی ہیں ۔مسئلہ کی گہرائی میں نہیں جاتی ہیں آخر اچانک ندی میں اتنا پانی کیسے آگیا اور پہلے سے احتیاطی تدابیر کیوں نہیں کی گئی۔

دریں اثناریاستی اپوزیشن لیڈر شوبھندوادھیکاری نے وزیر اعلیٰ کے دورے پرسنسنی خیز الزامات لگائے ہیں۔ وزیر اعلی کے دورے کے لیے رقم خرچ کر کے ترنمول کانگریس کے کے ریزورٹ کا انتظام کیا جا رہا ہے۔شوبھندو ادھیکاری نے الزام لگایا ہےکہ جلپائی گوڑی کے مالبازار میں ترنمول کاگانگریس کے ممبر اسمبلی دلال داس کے فارم ہاؤس کی تزئین و آرائش صرف وزیر اعلیٰ کے دورے کے لیے سرکاری پیسہ ضائع کیا گیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے اتوار کو دو ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مغربی بنگال کی معاشی صورتحال دباؤ میں ہے اور حکومت ڈی اے کو پورا کرنے، سڑکوں کی مرمت، روزگار پیدا کرنے سے قاصر ہے۔مگر دوسری طرف ترنمو ل کانگریسک ے ممبر اسمبلی دلال چندر داس کے پرائیویٹ ریزورٹ کی تزئین و آرائش کے لیے سرکاری پروجیکٹوں پر پیسہ خرچ کرنا مناسب ہے؟CM Mamata Banerjee Reaches Mal Bazar And Meet deceased Families

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.