ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee on Development بنگلہ کا مطلب انسانیت ہے، وزیراعلیٰ ممتابنرجی

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے زبان کسی بھی قسیمت پر تقسیم نہیں کرسکتے ہیں۔ ہماری زبان بنگلہ ہے اس زبان کا مطلب انسانیت ہے۔ ماں، اماں اور امی ایک ہے صرف بولنے کا طریقہ مختلف ہے۔ انہوں نے کہاکہ صدرجمہوریہ ہند کا دورہ مغربی بنگال کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔

بنگلہ کا مطلب انسانیت ہے:وزیراعلیٰ ممتابنرجی

author img

By

Published : Mar 28, 2023, 3:18 PM IST

کولکاتا: صدرجمہوریہ ہند ان دنوں مغربی بنگال کے دورے پر ہیں۔ صدرجمہوریہ ہند نے مغربی بنگال کی تعریف کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بنگلہ کا مطلب انسانیت ہے۔ بنگال سیکولرزم کا علمبردار ہے۔ یہاں تمام مذاہب کے لوگوں کو ترقی کے یکساں موقع ملتا ہے۔

  • Reiterating our commitment towards serving the people of Bengal, Hon’ble CM @MamataOfficial emphasised on the importance of humanity.

    She proudly stated -

    “Essence of Bengal is Ma, Mati and Manush!” pic.twitter.com/ulgbD8mNOA

    — All India Trinamool Congress (@AITCofficial) March 27, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیںآپ ایک خاتون وزیر اعلیٰ ہیں۔ میں کہتی ہوں کہ میں انسان ہوں۔میں انسانوں کی خدمت انجام دینے کے لئے وزیراعلیٰ بنی ہوں۔خدمت کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش کروں گی۔

انہوں نے کہاکہ صدرجمہوریہ ہند کا استقبال کرنا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے ۔اس سے زیادہ خوشی اور کیا ہو سکتی ہے کہ انہوں ( صدرجمہوریہ ہند )نے اپنا پہلا دورہ مغربی بنگال سے کیا۔امید کرتے ہیں کہ صدرجمہوریہ ہند کا دورہ مغربی بنگال کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے صدرجمہوریہ ہند کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میں اپنی فوج، اپنی پولیس کو سلوٹ کرتی ہوں۔اس کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال میں رہنے والے عام لوگوں کا بھی شکریہ اور اسلام کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے مغربی بنگال کی ترقی میں اہم رول ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Droupadi Murmu بنگلہ زبان سن کر لگتا ہے کہ میں اپنے گاؤں میں ہوں: صدر جمہوریہ

وزیر اعلیٰ نے کہاکہ انسانیت کی خدمت کرنا میرا پہلا اور آخری مقصد ہے اس کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گی کیونکہ بنگلہ کا مطلب مٹی ہے اور ہر انسان اپنی مٹی کے لئے کام کرنا چاہئے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.